اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

سانحہ چارسدہ !اے این پی نے 10 روزہ سوگ کا اعلان کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ !اے این پی نے 10 روزہ سوگ کا اعلان کردیا

چارسدہ (نیوز ڈیسک)اے این پی کے سربراہ نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے این پی نے 10 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔ یاد رہے کہ اس وقت باچہ خان یونیورسٹی میں باچہ خان کی یاد میں مشاعرہ چل رہاتھا تاہم اے این پی نے دکھ کا اظہار… Continue 23reading سانحہ چارسدہ !اے این پی نے 10 روزہ سوگ کا اعلان کردیا

پرویز خٹک برطانیہ سے پاکستان روانہ ،خود چارسدہ جاونگا ‘عمران خان

datetime 20  جنوری‬‮  2016

پرویز خٹک برطانیہ سے پاکستان روانہ ،خود چارسدہ جاونگا ‘عمران خان

چارسدہ (نیوز ڈیسک) چارسدہ یونیورسٹی میں صبح 9 بجے ناخوشگوار واقعہ پیش آیا جس کے بعد وزیراعلیٰ پرویز خٹک جو کہ برطانیہ کے دورے پر تھے اپنا دورہ ملتوی کردیا۔ پرویز خٹک نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد کے عزائم کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے ۔ عمران نے صحافیوں سے گفتگو… Continue 23reading پرویز خٹک برطانیہ سے پاکستان روانہ ،خود چارسدہ جاونگا ‘عمران خان

بالی ووڈ کی کم تعلیم یافتہ 5 حسینائیں

datetime 20  جنوری‬‮  2016

بالی ووڈ کی کم تعلیم یافتہ 5 حسینائیں

ممبئی(نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے ستارے جہاں چند اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں وہاں کچھ کم تعلیم یافتہ بھی ہیں لیکن یہاں آج ہم بات کریں گے ان بالی ووڈ حسینا ﺅں کی جنہوںنے فلمی سفر کے دوران کئی کارنامے سر انجام دیئے تاہم تعلیمی میدان میں خاطر خواہ کامیابی… Continue 23reading بالی ووڈ کی کم تعلیم یافتہ 5 حسینائیں

باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گرد یونیورسٹی کے پچھلے دروزے سے داخل ہوئے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گرد یونیورسٹی کے پچھلے دروزے سے داخل ہوئے

چارسدہ (نیوز ڈیسک ) باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں مسلح دہشت گرد یونیورسٹی کے پچھلے دروزے سے کھیتوں کے راستے داخل ہوئے اور فائرنگ شروع کر دی عینی شاہدین کے مطابق بدھ کے روز باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں نے دھند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پچھلے راستے سے داخل ہوئے جس پر یونیورسٹی کی… Continue 23reading باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گرد یونیورسٹی کے پچھلے دروزے سے داخل ہوئے

چارسدہ واقعہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، پرویز رشید

datetime 20  جنوری‬‮  2016

چارسدہ واقعہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، پرویز رشید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف وفاق صوبائی حکومت سے رابطے میں ہے۔باچا خان یونیورسٹی میں دہشت… Continue 23reading چارسدہ واقعہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، پرویز رشید

دہشت گردوں کا مکمل صفایا ضروری ہے، میاں افتخار حسین

datetime 20  جنوری‬‮  2016

دہشت گردوں کا مکمل صفایا ضروری ہے، میاں افتخار حسین

پشاور(نیوز ڈیسک)باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اے این پی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مکمل صفایاناگزیر ہے۔میاں افتخار حسین نے کہاکہ دہشت گردوں کے خاتمے کو ترجیح نہیں دی جارہی ہے۔صرف وزیرستان کے ا?پریشن سے دہشت گردی ختم نہیں ہوسکتی،نیشنل… Continue 23reading دہشت گردوں کا مکمل صفایا ضروری ہے، میاں افتخار حسین

باچاخان یونیورسٹی میں حملہ ،آرمی چیف نے شہداءکے لواحقین کے تمام دکھ سمیٹ لئے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

باچاخان یونیورسٹی میں حملہ ،آرمی چیف نے شہداءکے لواحقین کے تمام دکھ سمیٹ لئے

چار سدہ/راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ المناک سانحہ پر دلی صدمہ پہنچا, ہماری تمام ترہمدردیاں شہید ہونے والوں کے خاندانوں کے ساتھ ہیں یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی میں حملہ ،آرمی چیف نے شہداءکے لواحقین کے تمام دکھ سمیٹ لئے

چارسدہ ، باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، پروفیسر اور طلبا سمیت25 افرادشہید، آپریشن مکمل

datetime 20  جنوری‬‮  2016

چارسدہ ، باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، پروفیسر اور طلبا سمیت25 افرادشہید، آپریشن مکمل

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر اور طلباء سمیت25 افرادشہید جبکہ60کے قریب زخمی ہوگئے،پاک فوج کے کمانڈوز نے یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد6دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، دہشت گردوں کی طرف سے ایک اوربزدلانہ کارروائی میں… Continue 23reading چارسدہ ، باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ، پروفیسر اور طلبا سمیت25 افرادشہید، آپریشن مکمل

4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر

datetime 20  جنوری‬‮  2016

4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر

چارسدہ(نیوز ڈیسک)آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں اب تک 4 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق ایک بلاک میں چھپ کرحملہ کرنے والے 2دہشتگردوں کو کمانڈوز نے ہلاک کردیا جبکہ نشانہ بازوں نے چھت پر موجود مزید 2 دہشتگردوں کو بھی… Continue 23reading 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر