اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

عمران خان کی پرویزخٹک کو غیرملکی دورہ مختصرکرکے چارسدہ پہنچنے کی ہدایت

datetime 20  جنوری‬‮  2016

عمران خان کی پرویزخٹک کو غیرملکی دورہ مختصرکرکے چارسدہ پہنچنے کی ہدایت

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو غیرملکی دورہ مختصرکرکے فوری چارسدہ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پرحملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو بیرونی دورہ مختصر کر کے فوری… Continue 23reading عمران خان کی پرویزخٹک کو غیرملکی دورہ مختصرکرکے چارسدہ پہنچنے کی ہدایت

پاکستان کے اہم پڑوسی ملک میں بھی دھماکہ ،درجنوں ہلاک

datetime 20  جنوری‬‮  2016

پاکستان کے اہم پڑوسی ملک میں بھی دھماکہ ،درجنوں ہلاک

کابل (نیوزڈیسک) افغانستان کے دارلحکومت کابل میں بھی روس کے سفارتخانے کے قریب نامعلوم دہشتگردوں نے دھماکہ کردیاجس سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیارپورٹس کے مطابقافغانستان کے دارلحکومت کابل میں بھی روس کے سفارتخانے کے قریب نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے درجنوں افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔تاہم ابھی تک… Continue 23reading پاکستان کے اہم پڑوسی ملک میں بھی دھماکہ ،درجنوں ہلاک

دہشتگرد ہمارے بچوں کو علم کی پیاس بجھانے سے کسی صورت نہیں روک سکتے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

دہشتگرد ہمارے بچوں کو علم کی پیاس بجھانے سے کسی صورت نہیں روک سکتے

چارسدہ(نیوزڈیسک) باچا خان یونیورسٹی میں امن دشمنوں کی سفاکانہ کارروائی میں بیگناہ اسسٹنٹ لائبریرین افتخار بھی شہید ہو گیا۔ افتخار کی بیس روز بعد شادی تھی اور جس گھر میں شہنائیاں بجنی تھیں اسے دہشتگردوں نے ماتم کدے میں تبدیل کر دیا۔ اس کا غمزدہ بھائی افتخار کی شہادت پر نوحہ کناں رہا۔ اس کا… Continue 23reading دہشتگرد ہمارے بچوں کو علم کی پیاس بجھانے سے کسی صورت نہیں روک سکتے

سانحہ چارسدہ ،عمران خان کاہسپتال پہنچتے ہی سیاسی جماعتوں سے بڑامطالبہ

datetime 20  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ ،عمران خان کاہسپتال پہنچتے ہی سیاسی جماعتوں سے بڑامطالبہ

چارسدہ( نیوزڈیسک) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خا ن نے کہاہے کہ دہشت گرد آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔انہو ںنے کہاکہ باچا خان یونیورسٹی کا خود جائزہ لیں گے کہ خامیاں کہاں کہاں تھیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے۔ امن کے دشمنوں کے خلاف جنگ پرسیاست… Continue 23reading سانحہ چارسدہ ،عمران خان کاہسپتال پہنچتے ہی سیاسی جماعتوں سے بڑامطالبہ

سانحہ چارسدہ ،وزیراعظم نوازشریف کواہم اسلامی ملک کے سربراہ کافون ،بڑی پیشکش کردی

datetime 20  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ ،وزیراعظم نوازشریف کواہم اسلامی ملک کے سربراہ کافون ،بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو ترک صدر طیب اردوان نے فون کر کے سانحہ چار سدہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ دشمن کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ دہشتگردی کے خاتمے کے… Continue 23reading سانحہ چارسدہ ،وزیراعظم نوازشریف کواہم اسلامی ملک کے سربراہ کافون ،بڑی پیشکش کردی

باچاخان یونیورسٹی پرحملہ ،پنجاب بھی میدان میں آگیا،بڑااعلان ہوگیا

datetime 20  جنوری‬‮  2016

باچاخان یونیورسٹی پرحملہ ،پنجاب بھی میدان میں آگیا،بڑااعلان ہوگیا

لاہور(نیوزڈیسک)باچاخان یونیورسٹی پرحملے کے بعد پنجاب حکومت نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ چارسدہ کے سوگ میں جمعرات کے روز پنجاب کی تمام سر کاری عمارتوں پر قومی پرچم سر نگوں رکھا جائے گا۔ جبکہ وزیراعلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا حکومت کو زخمیوں… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی پرحملہ ،پنجاب بھی میدان میں آگیا،بڑااعلان ہوگیا

باچاخان یونیورسٹی سے متعلق دہشتگردوں کے بارے میں مزیدانکشافات سامنے آگئے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

باچاخان یونیورسٹی سے متعلق دہشتگردوں کے بارے میں مزیدانکشافات سامنے آگئے

چار سدہ (نیوزڈیسک)حملہ آور یونیورسٹی کے عقب میں موجودگنے کے کھیتوں اور دھند کا سہارالے کریونیورسٹی میں داخل ہوئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کی عقبی دیوار کیساتھ ملحقہ گنے کے کھیت ہیں جہاں پاؤں کے نشانات واضح موجود تھے ٗ دیوار کے ساتھ سے ربڑکی چپل بھی ملی ہیں جو ممکنہ طورپر حملہ آوروں… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی سے متعلق دہشتگردوں کے بارے میں مزیدانکشافات سامنے آگئے

چین کے پاکستان کے بعد ایک اورمسلمان ملک سے تاریخی معاہدے ،دنیامیں ہلچل مچادی

datetime 20  جنوری‬‮  2016

چین کے پاکستان کے بعد ایک اورمسلمان ملک سے تاریخی معاہدے ،دنیامیں ہلچل مچادی

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب اور چین نے باہمی تعاون کے 14 معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کرتے ہوئے اقتصادی میدان میں مل کر آگے بڑھنے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے سے اتفاق کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق چین کے صدر شی جین پنگ پہلے سرکاری دورے پر ریاض پہنچے… Continue 23reading چین کے پاکستان کے بعد ایک اورمسلمان ملک سے تاریخی معاہدے ،دنیامیں ہلچل مچادی

برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مسخرہ قراردیدیا

datetime 20  جنوری‬‮  2016

برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مسخرہ قراردیدیا

لندن(نیوز ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف زہریلی زبان اور اشتعال انگیز خیالات پر یوں تو ہر طرف سے سخت تنقید کی گئی لیکن برطانوی پارلیمنٹ نےبھی انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور ان پر برطانیہ میں داخلے پر پابندی کی قرارداد پر ہونے والی بحث میں ارکان پارلیمنٹ نے ٹرمپ کو زہریلا، احمق… Continue 23reading برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مسخرہ قراردیدیا