لاہور(نیوزڈیسک)باچاخان یونیورسٹی پرحملے کے بعد پنجاب حکومت نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ سانحہ چارسدہ کے سوگ میں جمعرات کے روز پنجاب کی تمام سر کاری عمارتوں پر قومی پرچم سر نگوں رکھا جائے گا۔ جبکہ وزیراعلی سیکرٹریٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا حکومت کو زخمیوں کے علاج میں بھر پور تعاون کی پیشکش کی ہے اورپنجاب کے صوبائی محکمہ صحت کواہم ہدایات جاری کردی ہیں ۔
باچاخان یونیورسٹی پرحملہ ،پنجاب بھی میدان میں آگیا،بڑااعلان ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































