اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

بینظیر کیس :امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی

datetime 20  جنوری‬‮  2016

بینظیر کیس :امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)بینظیر قتل کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی، واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے وڈیو لنک کے لیے کمشنر آفس میں انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم گواہ کے بیان پر جرح کیلئے پرویز مشرف کے وکلاءکو نوٹس جاری کیا جا… Continue 23reading بینظیر کیس :امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی

سانحہ چارسدہ میں شہیدہونے والے پروفیسرڈاکٹرحامد کون تھے ؟شہیدپروفیسرکے بارے میں قابل فخرانکشافات

datetime 20  جنوری‬‮  2016

سانحہ چارسدہ میں شہیدہونے والے پروفیسرڈاکٹرحامد کون تھے ؟شہیدپروفیسرکے بارے میں قابل فخرانکشافات

چارسدہ(نیوزڈیسک)باچاخان یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری کے ڈاکٹرحامد حسین نے 9دن پہلے ہی اپنے 3سال کے بیٹے کی سالگرہ منائی تھی۔شہید ہونے والے ڈاکٹرحامد حسین باچا خان یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر تعینات تھے ۔ڈاکٹرحامد حسین کی عمر35 برس تھی اور انہوں نے 9 دن پہلے اپنے 3سالہ بیٹے کی سالگرہ منائی تھی۔صوابی… Continue 23reading سانحہ چارسدہ میں شہیدہونے والے پروفیسرڈاکٹرحامد کون تھے ؟شہیدپروفیسرکے بارے میں قابل فخرانکشافات

کراچی ‘رینجرز اور سی ٹی ڈی سے مقابلے، 5 ملزم ہلاک

datetime 20  جنوری‬‮  2016

کراچی ‘رینجرز اور سی ٹی ڈی سے مقابلے، 5 ملزم ہلاک

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز، حساس ادارے اور انسداد دہشتگردی محکمے کے اہلکاروں سے مقابلے میں 5 ملزمان ہلاک اور 10 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق سپرہائی وے پر رینجرز اور دہشتگردوں سے مقابلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے،جن کی شناخت… Continue 23reading کراچی ‘رینجرز اور سی ٹی ڈی سے مقابلے، 5 ملزم ہلاک

اے کے ڈی پریشان ہیںتو اپنے لوگوں کو جیل میں جوائن کرسکتے ہیں،ایف آئی اے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

اے کے ڈی پریشان ہیںتو اپنے لوگوں کو جیل میں جوائن کرسکتے ہیں،ایف آئی اے

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈی جی ایف آئی اے اکبر خان ہوتی نے کہا ہے کہ عقیل کریم ڈھیڈی کو پریشانی ہے تو وہ جیل میں اپنے لوگوں کو جوائن کرسکتے ہیں، ہم پر جانبداری کا الزام لگا کر سہارا لیا جارہا ہے، ہم نے اپنا اوراے کے ڈی نے اپنا مقدمہ لڑ نا ہے۔کراچی ائر پورٹ پر… Continue 23reading اے کے ڈی پریشان ہیںتو اپنے لوگوں کو جیل میں جوائن کرسکتے ہیں،ایف آئی اے

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

زیورخ(نیوز ڈیسک)عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم نواز شریف سوئٹزرلینڈپہنچ گئے،وزیراعظم اہم اقتصادی اورسیاسی قائدین سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم کا اجلاس شروع ہو گیا ہے،اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم نواز شریف سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ایران کے دورے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف سوئٹزرلینڈ پہنچے،… Continue 23reading وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

تیل کی قیمتیں اب کہاں پہنچیںگی؟ سوچ بھی نہیں سکتے! ایران نے زبردست اعلان کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2016

تیل کی قیمتیں اب کہاں پہنچیںگی؟ سوچ بھی نہیں سکتے! ایران نے زبردست اعلان کردیا

تہران (نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ایران نے عالمی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے اعلان کےساتھ ہی تیل کی پیداوار غیرمعمولی پیمانے پر بڑھانے کا فیصلہ کیاہے۔ ایرانی حکومت نے تیل کی پیداوار میں روزانہ 5 لاکھ بیرل بڑھانے کا حکم دیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی ایران پانچ… Continue 23reading تیل کی قیمتیں اب کہاں پہنچیںگی؟ سوچ بھی نہیں سکتے! ایران نے زبردست اعلان کردیا

ایران پر عالمی پابندیوںکے خاتمے کے بعد حکومت پاکستان کا ایک اور اہم اقدام

datetime 20  جنوری‬‮  2016

ایران پر عالمی پابندیوںکے خاتمے کے بعد حکومت پاکستان کا ایک اور اہم اقدام

کراچی(نیوزڈیسک)ایران پر عالمی پابندیوں ختم ہونے کے بعد حکومت پاکستان نے دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایران کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے)اور بینکاری نظام کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان مذاکرات فروری میں ہونگے۔وزارت تجارت کے حکام کے مطابق… Continue 23reading ایران پر عالمی پابندیوںکے خاتمے کے بعد حکومت پاکستان کا ایک اور اہم اقدام

دبئی میں پاکستانی چھاگئے

datetime 20  جنوری‬‮  2016

دبئی میں پاکستانی چھاگئے

دبئی (نیوزوڈیسک) 2015ءمیں دبئی میں سب سے زیادہ پراپرٹی کے خریداروں میں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر رہا اس عرصے کے دوران پاکستانیوں نے 2 ارب 20 کروڑ ڈالر کی پراپرٹی خریدی ۔دبئی میں پراپرٹی کی خریداری میں پاکستانی بھی کسی سے پیچھے نہیں ¾2014ءکی طرح پاکستانیوں نے 2015 ءمیں بھی دبئی میں خوب جم کر… Continue 23reading دبئی میں پاکستانی چھاگئے

مسلمان تارکین وطن ماو¿ں کی یورپی ملک سے بے دخلی کی تصدیق ،پاکستان سمیت دنیابھرمیں تشویش کی لہردوڑ گئی

datetime 20  جنوری‬‮  2016

مسلمان تارکین وطن ماو¿ں کی یورپی ملک سے بے دخلی کی تصدیق ،پاکستان سمیت دنیابھرمیں تشویش کی لہردوڑ گئی

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے انگریزی زبان کے لازمی ٹیسٹ میں ناکامی کی صورت میں مسلم تارکین وطن ماو¿ں کی برطانیہ سے بے دخلی کی تصدیق کر دی۔کیمرون نے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ تقریباً ڈھائی سال سے برطانیہ میں مقیم تمام تارکین وطن خواتین کیلئے ٹیسٹ ضروری ہو گا۔انہوں… Continue 23reading مسلمان تارکین وطن ماو¿ں کی یورپی ملک سے بے دخلی کی تصدیق ،پاکستان سمیت دنیابھرمیں تشویش کی لہردوڑ گئی