جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

datetime 20  جنوری‬‮  2016 |

زیورخ(نیوز ڈیسک)عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم نواز شریف سوئٹزرلینڈپہنچ گئے،وزیراعظم اہم اقتصادی اورسیاسی قائدین سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم کا اجلاس شروع ہو گیا ہے،اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم نواز شریف سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ایران کے دورے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف سوئٹزرلینڈ پہنچے، وزیر اعظم ڈیوس فورم میں علاقائی استحکام اور روابط سے متعلق پاکستان کا وڑن پیش کریں گے، وہ پاکستان میں تجارتی مواقع سے متعلق موضوع پر اظہار خیال اور علاقائی استحکام اوررابطے مضبوط کرنے سے متعلق پاکستان کا موقف پیش کریں گے۔ڈیوس فورم کے موقع پر وزیراعظم اہم سیاسی و اقتصادی رہنماوں سے ملاقات بھی کریں گے،سوئٹزرلینڈ میں عالمی اقتصادی فورم 4 روز جاری رہے گا، اس دوران عالمی معیشت ، تیل کے بحران ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال ، پناہ گزینوں کی ا?بادکاری اور دیگر امور زیر بحث ا?ئیں گے۔ اجلاس کے پہلے دن یورپ میں بڑھتی ہوئی عدم مساوات اور بحران سے نمٹنے کے لیے تعاون اور مشترکہ اقدامات پر زور دیا جائےگا۔ ڈیوس فورم میں 100 سے زائد ملکوں کے 40 سربراہ مملکت ،15 سو صنعتکار اور تاجر رہنماوں سمیت 2 ہزار5سو مندوبین شرکت کررہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…