اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

سعودی عرب سے کشیدگی،ایرانی وزیرخارجہ کازبردست اعلان

datetime 21  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب سے کشیدگی،ایرانی وزیرخارجہ کازبردست اعلان

ڈیوس(نیوزڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان تصادم دونوں میں سے کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں جب کہ ایران سعودی عرب سے تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتا ہے۔ڈیوس میں اکنامک فورم میں خطاب کے دوران ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا تھا… Continue 23reading سعودی عرب سے کشیدگی،ایرانی وزیرخارجہ کازبردست اعلان

روسی سفارتخانے کے نزدیک خودکش حملے،فائرنگ،متعددہلاک و زخمی

datetime 21  جنوری‬‮  2016

روسی سفارتخانے کے نزدیک خودکش حملے،فائرنگ،متعددہلاک و زخمی

کابل(نیوزڈیسک)افغانستا ن کے دارالحکومت کابل میں روسی سفارت خانے کے نزدیک خودکش حملے میں 7افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ فریاب میں جھڑپ کے دوران14جنگجو مارے گئے۔حکام کاکہنا ہےکہ دہشتگردوںکا نشانہ نجی ٹی وی چینل کے صحافیوں کی وین تھی، حملہ ا?ور نے بارودی مواد سے بھر ی گاڑی ملازمین کی وین سے ٹکرا دی جس کے… Continue 23reading روسی سفارتخانے کے نزدیک خودکش حملے،فائرنگ،متعددہلاک و زخمی

ہارر کامیڈی فلم’پرائڈ اینڈ پریجوڈس اینڈ زومبیز‘کا کلپ جاری

datetime 21  جنوری‬‮  2016

ہارر کامیڈی فلم’پرائڈ اینڈ پریجوڈس اینڈ زومبیز‘کا کلپ جاری

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کی خوف اور دہشت سے بھرپور نئی ہارر کامیڈی فلم”پرائڈ اینڈ پریجوڈس اینڈ زومبیز”کاکلپ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ہدایتکاربیر اسٹیئرز کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی زومبیز کے خاتمے کیلئے سر گرم ایسی ٹیم کے گِرد گھومتی ہے جو خوفزدہ ہوئے بغیر انتہائی بہادری سے دشمن کا قلع قمع کرتی… Continue 23reading ہارر کامیڈی فلم’پرائڈ اینڈ پریجوڈس اینڈ زومبیز‘کا کلپ جاری

حملہ آوروں نے پہلا فائر کس پر کیا،کیا کہہ رہے تھے؟ یونیورسٹی میں قتل عام کی اند رونی کہانی طلبہ کی زبانی

datetime 21  جنوری‬‮  2016

حملہ آوروں نے پہلا فائر کس پر کیا،کیا کہہ رہے تھے؟ یونیورسٹی میں قتل عام کی اند رونی کہانی طلبہ کی زبانی

چار سدہ (نیوزڈیسک)یونیورسٹی کے نوجوان طالب عملوں میں سے بہت سے ایسے تھے جنھوں نے بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچائی اور زخمی ہوگئے۔ چند ایسے تھے جو پشاور سکول کے بچوں کی مانند کلاسوں میں موجود میزوں کے نیچے یا پھر اپنے کمروں میں چھپ گئے۔چند عینی شاہدین نے حملے کے… Continue 23reading حملہ آوروں نے پہلا فائر کس پر کیا،کیا کہہ رہے تھے؟ یونیورسٹی میں قتل عام کی اند رونی کہانی طلبہ کی زبانی

بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ کیوں نہیں کھیلتا،اصل وجہ سامنے آگئی،ایک اورشکست

datetime 21  جنوری‬‮  2016

بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ کیوں نہیں کھیلتا،اصل وجہ سامنے آگئی،ایک اورشکست

کوچی(نیوزڈیسک) بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ کیوں نہیں کھیلتا،اصل وجہ سامنے آگئی، بڑے ٹورنامنٹس کے علاوہ باہمی مقابلوں میں پاکستان ہمیشہ بھارت پر حاوی رہا،اسی طرح فرسٹ اےشےاءکپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم مےچ مےں پاکستان نے رواےتی حرےف بھارت کو اےک سنسنی خےز مقابلے بعد 19 رنز سے شکست دےدی کےرالہ کے شہر کوچی… Continue 23reading بھارت پاکستان کے ساتھ کرکٹ کیوں نہیں کھیلتا،اصل وجہ سامنے آگئی،ایک اورشکست

پاکستانی وفد کا ایران میں اس طرح استقبال دیکھنے میں نہیں آیا جیسے سعودی عرب میں ہوا،خصوصی رپورٹ

datetime 21  جنوری‬‮  2016

پاکستانی وفد کا ایران میں اس طرح استقبال دیکھنے میں نہیں آیا جیسے سعودی عرب میں ہوا،خصوصی رپورٹ

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سینئر صحافی اور اینکر پرسن جاوید چوہدری نے اپنے دورہ ایران سے متعلق لکھتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے نفسیاتی اور سماجی سطح پر جتنا والہانہ پن سعودی عرب میں دیکھا اتنا ہمیں ایران میں نظر نہیں آیا‘ سعودی عرب نے پاکستانی قیادت کے اعزاز میں شاہی عصرانے کا اہتمام کیا اور… Continue 23reading پاکستانی وفد کا ایران میں اس طرح استقبال دیکھنے میں نہیں آیا جیسے سعودی عرب میں ہوا،خصوصی رپورٹ

چارسدہ یونیورسٹی حملہ،شادی کا گھرماتم کدے میں تبدیل

datetime 21  جنوری‬‮  2016

چارسدہ یونیورسٹی حملہ،شادی کا گھرماتم کدے میں تبدیل

چارسدہ(نیوزڈیسک) باچا خان یونیورسٹی میں امن دشمنوں کی سفاکانہ کارروائی میں بیگناہ اسسٹنٹ لائبریرین افتخار بھی شہید ہو گیا۔ افتخار کی بیس روز بعد شادی تھی اور جس گھر میں شہنائیاں بجنی تھیں اسے دہشتگردوں نے ماتم کدے میں تبدیل کر دیا اس کا غمزدہ بھائی افتخار کی شہادت پر نوحہ کناں رہا۔ بھائی نے… Continue 23reading چارسدہ یونیورسٹی حملہ،شادی کا گھرماتم کدے میں تبدیل

چارسدہ حملہ،پاک فوج کی اہم پیش رفت،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

چارسدہ حملہ،پاک فوج کی اہم پیش رفت،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)پاک فوج کے ترجمان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ زیادہ طاقت کے ساتھ جاری رکھنے کے عزم کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ چارسدہ حملے کے حوالے سے معلومات کی بنیاد پربریک تھروہوچکاہے،حملہ آورکہا ں سے آئے،کس نے بھیجے ،معلومات مل چکی ہیں، چاروں دہشتگردوں کومار دیاگیاہے ان کے قبضے سے ملنے والے اسلحہ اورموبائل فونزکی بنیادپرانٹیلی جنس… Continue 23reading چارسدہ حملہ،پاک فوج کی اہم پیش رفت،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

یونیورسٹی حملہ،دہشت گردوں کی شکل،عمر،لباس،کس زبان میں بات کررہے تھے؟تفصیلات جاری

datetime 21  جنوری‬‮  2016

یونیورسٹی حملہ،دہشت گردوں کی شکل،عمر،لباس،کس زبان میں بات کررہے تھے؟تفصیلات جاری

چارسدہ (نیوزڈیسک) چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی پر حملہ کر نے والے دہشتگرد شلوار قمیض میں ملبوس تھے ۔آر پی او کے مطابق دہشت گرد طلبہ کی طرح شلوار قمیص پہنے ہوئے تھے، چاروں ہلاک دہشت گردوں کے چہروں پر داڑھیاں بھی ہیں جن میں سے دو کی عمریں 20سال سے کم اور دو کی 20… Continue 23reading یونیورسٹی حملہ،دہشت گردوں کی شکل،عمر،لباس،کس زبان میں بات کررہے تھے؟تفصیلات جاری