پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

ہارر کامیڈی فلم’پرائڈ اینڈ پریجوڈس اینڈ زومبیز‘کا کلپ جاری

datetime 21  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کی خوف اور دہشت سے بھرپور نئی ہارر کامیڈی فلم”پرائڈ اینڈ پریجوڈس اینڈ زومبیز”کاکلپ ریلیز کر دیا گیا ہے۔ہدایتکاربیر اسٹیئرز کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی زومبیز کے خاتمے کیلئے سر گرم ایسی ٹیم کے گِرد گھومتی ہے جو خوفزدہ ہوئے بغیر انتہائی بہادری سے دشمن کا قلع قمع کرتی دِکھائی دیتی ہے۔برائن اولیور، نٹالی پورٹ مین اور ٹیلر تھامپسن کی مشترکہ پروڈکشن کی کاسٹ میں ہالی وڈ اداکارللی جیمز، سیم ریلے، جیک ہوسٹن ،بیلا ہیٹکوٹ، ڈوگلز بوٹ، چارلس ڈینس، میٹ اسمتھ اور لینا ہیڈی شامل ہیں۔ایکشن اور تھرل سے بھرپور مناظر پر مبنی فلم لائنز گیٹ کے تحت 5فروری کو امریکا اور12فروری کو برطانوی سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…