اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

امریکہ نے افغانستان کی بحالی پر کروڑوں ڈالر ’ضائع کیے‘:پینٹاگن کی ایک ایجنسی کا الزام

datetime 21  جنوری‬‮  2016

امریکہ نے افغانستان کی بحالی پر کروڑوں ڈالر ’ضائع کیے‘:پینٹاگن کی ایک ایجنسی کا الزام

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ میں حکومت کے ایک نگراں ادارے نے پینٹاگن کی ایک ایجنسی پر افغانستان میں خراب منصوبے پر مبنی تعمیر نو کے ایک پروجیکٹ پر کروڑوں ڈالر ضائع کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔پینٹاگن کی ایجنسی ’دی ٹاسک فورس فار بزنیس اینڈ سٹیبیلٹی آپریشن‘ نے پانچ برس کے وقفے میں ترقیاتی منصوبوں پر تقریباً… Continue 23reading امریکہ نے افغانستان کی بحالی پر کروڑوں ڈالر ’ضائع کیے‘:پینٹاگن کی ایک ایجنسی کا الزام

پاکستان اور ایران سائنس وٹیکنالوجی میں تعاون پر متفق

datetime 21  جنوری‬‮  2016

پاکستان اور ایران سائنس وٹیکنالوجی میں تعاون پر متفق

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اور ایران سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر رضامند ہوگئے ہیںاور اس سلسلے میںپاکستان اسٹینڈرڈاینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیوسی اے) اوردی انسٹیٹیوٹ آف اسٹینڈرڈز اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آف ایران (آئی ایس آئی آرآئی) کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی میں تعاون کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔یہ معاہدہ میٹرولوجی، اسٹینڈرڈ ڈیولپمنٹ،… Continue 23reading پاکستان اور ایران سائنس وٹیکنالوجی میں تعاون پر متفق

دیپیکا پڈوکون کا رنویر سنگھ کے ”بوائے فرینڈ“ ہونے کا اعتراف

datetime 21  جنوری‬‮  2016

دیپیکا پڈوکون کا رنویر سنگھ کے ”بوائے فرینڈ“ ہونے کا اعتراف

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ کے ”بوائے فرینڈ“ ہونے کا اعتراف کرلیا۔اداکارہ دپیکا پڈو کون اور رنویر سنگھ کے معاشقے کی خبریں زبان زدعام ہیں اور اداکار رنویرسنگھ متعدد بار ڈمپل گرل سے برملا اظہار محبت کرچکے ہیں جب کہ دپیکا پڈوکون ہمیشہ… Continue 23reading دیپیکا پڈوکون کا رنویر سنگھ کے ”بوائے فرینڈ“ ہونے کا اعتراف

دوسرا ٹی ٹوینٹی، گل اور عامر کی بولنگ کو شکست کی وجہ قرار دے دیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2016

دوسرا ٹی ٹوینٹی، گل اور عامر کی بولنگ کو شکست کی وجہ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کپتان شاہد آفریدی کہتے ہیں کہ تیسرے ٹی ٹوینٹی میں بہتر کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اتریں گے ، ہملٹن میں بولرز نے بلے بازوں کی محنت پر پانی پھیر دیا۔کپتان شاہد آفریدی نے عمر گل اور محمد عامر کی بولنگ کو دوسرے ٹی ٹوینٹی میں شکست کی وجہ قرار دے دیا۔… Continue 23reading دوسرا ٹی ٹوینٹی، گل اور عامر کی بولنگ کو شکست کی وجہ قرار دے دیا گیا

امریکی کمانڈو نے اسامہ کی لاش کی تصویر محفوظ کرلی تھی ،امریکی جریدہ

datetime 21  جنوری‬‮  2016

امریکی کمانڈو نے اسامہ کی لاش کی تصویر محفوظ کرلی تھی ،امریکی جریدہ

نیویارک(نیوز ڈیسک)اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے والی ٹیم میں شامل ایک کمانڈو نے القاعدہ کے سربراہ کی لاش کی تصویر اپنے پاس محفوظ کرلی تھی۔اس بات کا انکشاف ایک امریکی جریدے نے کیا۔جریدے کے مطابق امریکی کمانڈوز کی ٹیم میں شامل میتھیو بیسونیٹ نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد لی گئی تصاویر… Continue 23reading امریکی کمانڈو نے اسامہ کی لاش کی تصویر محفوظ کرلی تھی ،امریکی جریدہ

ہٹ اینڈ رن کیس‘سلمان کی رہائی کےخلاف اپیل کرنے کی تیاری

datetime 21  جنوری‬‮  2016

ہٹ اینڈ رن کیس‘سلمان کی رہائی کےخلاف اپیل کرنے کی تیاری

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر کی حکومت بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کو ’ہٹ اینڈ رن‘ کیس میں بری کرنے والے ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلینج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں اپیل درج کروانے جا رہی ہے۔قانون اور عدلیہ کے ادارے سے ایک اہلکار کا کہنا تھا کہ اپیل درج کروانے کے… Continue 23reading ہٹ اینڈ رن کیس‘سلمان کی رہائی کےخلاف اپیل کرنے کی تیاری

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع

datetime 21  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی حکومت کی درخواست پر سعودی عرب نے پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت میں اضافے کی درخواست دی تھی جو کہ سعودی عرب نے قبول کرتے ہوئے پاکستانیوں کے لیے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ پاکستانی حکومت کی درخواست پر سعودی عرب نے پاکستانیوں کے اقامہ کی مدت… Continue 23reading سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے اقامہ میں تین ماہ کی توسیع

پوجا کے بیان سے مایوسی ہوئی معاف نہیں کروں گا، کبیر بیدی

datetime 21  جنوری‬‮  2016

پوجا کے بیان سے مایوسی ہوئی معاف نہیں کروں گا، کبیر بیدی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار کبیر بیدی نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹی پوجا بیدی کے اپنی نئی بیوی کے خلاف دیے جانے والے بیان سے بہت مایوس ہوئے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کبیر بیدی نے چند دن قبل پروین دسنج سے شادی کی تھی۔جس پر ان کی کی بیٹی نے کینہ پرور… Continue 23reading پوجا کے بیان سے مایوسی ہوئی معاف نہیں کروں گا، کبیر بیدی

گوجرانوالہ میں گورنمنٹ اسکول کے ہیڈ ماسٹر گارڈ بن گئے

datetime 21  جنوری‬‮  2016

گوجرانوالہ میں گورنمنٹ اسکول کے ہیڈ ماسٹر گارڈ بن گئے

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ میں گورنمنٹ ایلیمینٹری اسکول کے ہیڈ ماسٹر خود ہی گارڈ بن گئے ہیں۔چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے بعد گوجرانوالہ کے گورنمنٹ ایلیمینٹری اسکول گرجاکھ کے ہیڈ ماسٹر طارق قریشی نے اسکول کے باہرسیکیورٹی گارڈ کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر… Continue 23reading گوجرانوالہ میں گورنمنٹ اسکول کے ہیڈ ماسٹر گارڈ بن گئے