ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار کبیر بیدی نے کہا ہے کہ وہ اپنی بیٹی پوجا بیدی کے اپنی نئی بیوی کے خلاف دیے جانے والے بیان سے بہت مایوس ہوئے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کبیر بیدی نے چند دن قبل پروین دسنج سے شادی کی تھی۔جس پر ان کی کی بیٹی نے کینہ پرور تبصرہ کیا تھا۔کبیر بیدی نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ شادی کے بعد ان کی بیٹی نے ان کی بیوی کے خلاف جو تبصرہ کیا ہے وہ اس سے انتہائی مایوس ہوئے ہیں اور وہ اس کے برے رویے کو معاف نہیں کریں گے۔
پوجا کے بیان سے مایوسی ہوئی معاف نہیں کروں گا، کبیر بیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































