اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

دیپیکا پڈوکون کا رنویر سنگھ کے ”بوائے فرینڈ“ ہونے کا اعتراف

datetime 21  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں ڈمپل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ دپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ کے ”بوائے فرینڈ“ ہونے کا اعتراف کرلیا۔اداکارہ دپیکا پڈو کون اور رنویر سنگھ کے معاشقے کی خبریں زبان زدعام ہیں اور اداکار رنویرسنگھ متعدد بار ڈمپل گرل سے برملا اظہار محبت کرچکے ہیں جب کہ دپیکا پڈوکون ہمیشہ سے ہی اپنے اور رنویر سنگھ کے درمیان تعلق کے بارے میں خاموشی اختیار کرتی آئی ہیں تاہم اب پہلی بار انہوں نے بھی رنویر سے تعلق پر لب کشائی کی ہے۔دپیکا پڈوکون نے انٹرویو کے دوران رنویر سنگھ سے اپنے تعلق کا پہلی بار اعتراف کرتے ہوئے انہیں اپنا ”بوائے فرینڈ“ قرار دیا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ اپنی زندگی میں اپنے دوستوں کے بارے میں اچھے جذبات رکھتی ہوں جس سے تعلق قائم رکھنے میں آسانی پیدا ہوجاتی ہے۔واضح رہے کہ اداکار رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون نے فلم”باجی راو¿ مستانی“ میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…