پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

دسمبر2017 تک پہلے انسانی سرکا ٹرانسپلانٹ کردیا جائے گا، چینی سائنس دان کا دعویٰ

datetime 26  جنوری‬‮  2016

دسمبر2017 تک پہلے انسانی سرکا ٹرانسپلانٹ کردیا جائے گا، چینی سائنس دان کا دعویٰ

بیجنگ(نیو زڈیسک) طبی سائنس اگرچہ اس وقت تاریخ کے جدید ترین دور سے گزر رہی ہے اور ہر گزرتا لمحہ اس میں حیرت انگیز تبدیلیاں اور ایجادات لیکر آرہا ہے لیکن ابھی تک انسانی سر کے ٹرانسپلانٹ کا کوئی آپریشن سامنے نہیں آسکا تھا تاہم اب ایک چینی سائنس دان نے دعوی کیا ہے کہ… Continue 23reading دسمبر2017 تک پہلے انسانی سرکا ٹرانسپلانٹ کردیا جائے گا، چینی سائنس دان کا دعویٰ

برطانیہ میں ایک سے زائد شادی کرنے والے مردوں کیلئے سہولتوں کا قانون

datetime 26  جنوری‬‮  2016

برطانیہ میں ایک سے زائد شادی کرنے والے مردوں کیلئے سہولتوں کا قانون

لندن(نیوز ڈیسک) ایک سے زائد شادی کا تصور پاکستان جیسے معاشروں کے لیے عام سی بات ہے لیکن برطانوی قانون اس کی اجازت نہیں دیتا تاہم پھر بھی ایسے معاشروں سے آئے ہوئے افراد کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے برطانوی حکومت انہیں مزید سہولتیں دینے کا ارادہ رکھتی ہیاور اس کے لیے ایک… Continue 23reading برطانیہ میں ایک سے زائد شادی کرنے والے مردوں کیلئے سہولتوں کا قانون

نواز شریف کا بطور وزیراعظم 7 فوجی سربراہوں کیساتھ کام کرنے کا اعزاز

datetime 26  جنوری‬‮  2016

نواز شریف کا بطور وزیراعظم 7 فوجی سربراہوں کیساتھ کام کرنے کا اعزاز

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف وہ واحد شخصیت ہیں جو مختلف ادوار میں پاکستان کے تین بار وزیراعظم منتخب ہو چکے ہیں اور انہوں نے اپنے دور حکومت میں سات چیف آف آرمی سٹاف کے ساتھ بطور وزیراعظم کام کیا۔ نواز شریف نے نومبر 1990 میں حکومت سنبھالی تو اس وقت جنرل اسلم بیگ چیف… Continue 23reading نواز شریف کا بطور وزیراعظم 7 فوجی سربراہوں کیساتھ کام کرنے کا اعزاز

جنرل راحیل نے پی پی رہنماﺅں ویب سائٹ پر پاک فوج کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کے منہ بند کردیئے

datetime 26  جنوری‬‮  2016

جنرل راحیل نے پی پی رہنماﺅں ویب سائٹ پر پاک فوج کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کے منہ بند کردیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پیپلز پارٹی کے رہنما¶ں اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جعلی ناموں کے ذریعے مدت ملازمت میں توسیع کو بنیاد بنا کر پاک فوج پر تنقید کرنے والوں کو ایک ہی بیان میں واضح جواب دے دیا۔ اس بیان سے پاک فوج پر تنقید کرنے… Continue 23reading جنرل راحیل نے پی پی رہنماﺅں ویب سائٹ پر پاک فوج کو تنقید کا نشانہ بنانے والوں کے منہ بند کردیئے

“بختاور بھٹو زرداری 26سال کی ہوگئیں” بس میں ہوتا تو دس سال تک پچیس برس کی ہی رہتی،ٹویٹ

datetime 26  جنوری‬‮  2016

“بختاور بھٹو زرداری 26سال کی ہوگئیں” بس میں ہوتا تو دس سال تک پچیس برس کی ہی رہتی،ٹویٹ

لاہور(نیوزڈیسک) بختاور بھٹو زرداری چھبیس سال کی ہوگئیں۔اپنے ٹویٹر پیغام میں انھوں نے کہا اتنی زیادہ مبارکباد وصول ہونے پر بہت خوش ہوں اوردوستوں کی شکر گزار ہوں۔میرے بس میں ہوتا تواگلے دس سال تک پچیس برس کی ہی رہتی ۔

بھارت یوم جمہوریہ کے موقع پر ’’دھماکوں‘‘ سے گونج اٹھا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

بھارت یوم جمہوریہ کے موقع پر ’’دھماکوں‘‘ سے گونج اٹھا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت یوم جمہوریہ کے موقع پر ’’دھماکوں‘‘ سے گونج اٹھا ، بھارتی جنگی طیارے نے اپنی ہی سرزمین پر 5بم داغ دیئے ،سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں ، آوازیں دور دور تک سنی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران جنگی طیارے اپنی دفاعی طاقت… Continue 23reading بھارت یوم جمہوریہ کے موقع پر ’’دھماکوں‘‘ سے گونج اٹھا

آرمی چیف کامدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کااعلان ،معروف صحافی نجم سیٹھی کے انکشاف نے ہلچل مچادی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

آرمی چیف کامدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کااعلان ،معروف صحافی نجم سیٹھی کے انکشاف نے ہلچل مچادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) معروف صحافی اورتجزیہ کارنجم سیٹھی نے کہا ہے کہ آرمی چیف توسیع نہیں مانگیں گے لیکن کیا وہ ریٹائر ہوجائیں گے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی نے انکشاف کیاکہ سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہوسکتا ہے حکومت ان کی ملازمت 3کے بجائے4سال تک کردے ، یہ… Continue 23reading آرمی چیف کامدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کااعلان ،معروف صحافی نجم سیٹھی کے انکشاف نے ہلچل مچادی

پاکستان میں 2015میں موبائل صارفین نے 394ارب ایس ایم ایس کئے

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں 2015میں موبائل صارفین نے 394ارب ایس ایم ایس کئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان موبائل فون صارفین نے ایک سال کے دوران 394ارب ایس ایم ایس کرڈالے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستانیوں نے 2015کے دوران 394ارب ایس ایم ایس کئے ہیں جس کی وجہ سے موبائل کمپنیوں نے کروڑوں روپے کمائے ۔

امریکا میں تباہی مچانے والاطوفان برطانیہ پر چڑھ دوڑا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

امریکا میں تباہی مچانے والاطوفان برطانیہ پر چڑھ دوڑا

لندن(نیوزڈیسک)امریکا میں تباہی مچانے والے طوفان جونز نے برطانیہ کا رخ کرلیا،اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں تیز ہواﺅں کے ساتھ شدید بارشوں کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان جونز کے زیر اثر اسکاٹ لینڈ، ویلز سمیت برطانیہ کے مغربی علاقوں میں 4 انچ تک بارش ہوسکتی ہے ، ممکنہ متاثرہ علاقوں میں شدید موسم کی… Continue 23reading امریکا میں تباہی مچانے والاطوفان برطانیہ پر چڑھ دوڑا