پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس اور فنڈز کا معاملہ،کیس چیف جسٹس اسلام ہائی کورٹ کو بھیج دیا گیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس اور فنڈز کا معاملہ،کیس چیف جسٹس اسلام ہائی کورٹ کو بھیج دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے پارٹی اکاؤنٹس اور فنڈز کی تفصیلات طلب کرنے کے فیصلے کیخلاف دائر کیس میں بینچ کی تبدیلی پر معاملہ چیف جسٹس ہائی کورٹ محمد انور خان کانسی کو بھیج دیا ہے ۔ گزشتہ روز جسٹس نور الحق قریشی اور… Continue 23reading پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس اور فنڈز کا معاملہ،کیس چیف جسٹس اسلام ہائی کورٹ کو بھیج دیا گیا

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت پانی سے بھی کم

datetime 26  جنوری‬‮  2016

عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت پانی سے بھی کم

لاہور(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں پیٹرول پاکستان کے پانی سے بھی سستا ہو گیا۔ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول پاکستان میں پینے والے پانی کی بوتل سے بھی سستا ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 39 روپے ہے جبکہ پاکستان میں فی لیٹر پانی کی قیمت 50… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت پانی سے بھی کم

شہزادی ڈیانا کے ہاتھوں زندگی پانے والا نوجوان آج دربدر

datetime 26  جنوری‬‮  2016

شہزادی ڈیانا کے ہاتھوں زندگی پانے والا نوجوان آج دربدر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آنجہانی شہزادی ڈیانا نے تقریبا 20 سال پہلے افریقی ملک کیمرون سے تعلق رکھنے والے ایک سات سالہ بچے کی زندگی بچائی تھی جو دل کے عارضے میں مبتلا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 1996ء میں آرنود وابمو نامی اس نوجوان کی عمر صرف سات سال تھی۔ یہ نوجوان دل… Continue 23reading شہزادی ڈیانا کے ہاتھوں زندگی پانے والا نوجوان آج دربدر

جینز میں چھوٹی جیب کیوں بنائی جاتی ہے؟

datetime 26  جنوری‬‮  2016

جینز میں چھوٹی جیب کیوں بنائی جاتی ہے؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کی جینز کی پاکٹ کی جیب میں ایک چھوٹی جیب کیوں بنائی جاتی ہے؟۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جینز میں بنائی گئی یہ چھوٹی جیب دراصل ’واچ پاکٹ‘ ہے جسے 1800ءکی دہائی میں بنایا گیا تھا۔ دراصل اس عرصہ میں کاﺅ بوائے… Continue 23reading جینز میں چھوٹی جیب کیوں بنائی جاتی ہے؟

ملافضل اللہ کی ہلاکت: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرپنجاب میں تعلیمی ادارے بند

datetime 26  جنوری‬‮  2016

ملافضل اللہ کی ہلاکت: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرپنجاب میں تعلیمی ادارے بند

اسلام آباد، لاہور(نیو زڈیسک)پنجاب حکومت نے افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں کالعدم تحریک طالبان کے امیر ملا فضل اللہ کی مبینہ ہلاکت کے بعد دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر صوبے میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے اہم مقامات پر سکیورٹی بھی بڑھا دی… Continue 23reading ملافضل اللہ کی ہلاکت: دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظرپنجاب میں تعلیمی ادارے بند

جنید جمشید کے والد انتقال کر گئے

datetime 26  جنوری‬‮  2016

جنید جمشید کے والد انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مذہبی سکالرجنیدجمشید کے والدانتقال کرگئے ۔جنیدجمشیدنے اپنے والد کی وفات کی تصدیق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرکی ۔جنیدجمشید نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ ان کے والد وفات کرگئے ہیں اورعوام سے اپیل کی کہ ان کے والد کے لئے دعائے مغفر ت کریں ۔

بھابھی نے دیورکومیدان میں شکست دے دی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

بھابھی نے دیورکومیدان میں شکست دے دی

میلبورن(نیوز ڈیسک)آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کے اعصام الحق اور قازقستان کی یاروسلیو شیڈووا پر مشتمل جوڑی کوبھارت کی ثانیہ مرزااور کروشیا کے آئین ڈوڈنگ کی جوڑی نے شکست دیدی.اعصام الحق اور یاروسلیو شیڈووا 5۔7 اوار 2۔6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اعصام الحق مینز ڈبلز کے پہلے مرحلے میں ہی… Continue 23reading بھابھی نے دیورکومیدان میں شکست دے دی

خادم اعلی نے ”خادم اعلی “سے معذرت کرلی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

خادم اعلی نے ”خادم اعلی “سے معذرت کرلی

لاہور/نئی دہلی (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے بھارت میں حضرت نظام الدین اولیاءکے عرس میں شرکت کا فیصلہ منسوخ کردیا۔ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے نئی دہلی میں واقع حضرت نظام الدین اولیاءکے عرس میں شرکت کا فیصلہ منسوخ کردیاہے۔نئی دہلی میںواقع درگاہ حضرت نظام الدین اولیاءکے خادم… Continue 23reading خادم اعلی نے ”خادم اعلی “سے معذرت کرلی

سوات وگردو نواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ

datetime 26  جنوری‬‮  2016

سوات وگردو نواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوات شہر اور گردو نواح میں4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک بار پھر سوات شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں اور دفاتر… Continue 23reading سوات وگردو نواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ