پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

میچ فکسنگ کا الزام:جنوبی افریقہ کے کرکٹر غلام بودی پر 20سال کی پابندی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

میچ فکسنگ کا الزام:جنوبی افریقہ کے کرکٹر غلام بودی پر 20سال کی پابندی

جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ نے میچ فکسنگ کرنے کے الزام میں کرکٹر غلام بودی پر 20سال کیلئے کسی بھی عالمی، ڈومیسٹک لیول کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔غلام بودی پر مقامی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ رام سلام میں میچ فکس کرنے کا الزام تھا جس کا انہوں نے اعتراف بھی کیا… Continue 23reading میچ فکسنگ کا الزام:جنوبی افریقہ کے کرکٹر غلام بودی پر 20سال کی پابندی

دسمبر2017 تک پہلے انسانی سرکا ٹرانسپلانٹ کردیا جائے گا، چینی سائنس دان کا دعویٰ

datetime 26  جنوری‬‮  2016

دسمبر2017 تک پہلے انسانی سرکا ٹرانسپلانٹ کردیا جائے گا، چینی سائنس دان کا دعویٰ

بیجنگ(نیوز ڈیسک) طبی سائنس اگرچہ اس وقت تاریخ کے جدید ترین دور سے گزر رہی ہے اور ہر گزرتا لمحہ اس میں حیرت انگیز تبدیلیاں اور ایجادات لیکر آرہا ہے لیکن ابھی تک انسانی سر کے ٹرانسپلانٹ کا کوئی آپریشن سامنے نہیں آسکا تھا تاہم اب ایک چینی سائنس دان نے دعوی کیا ہے کہ… Continue 23reading دسمبر2017 تک پہلے انسانی سرکا ٹرانسپلانٹ کردیا جائے گا، چینی سائنس دان کا دعویٰ

ہالی ووڈ میں کام کرنے پر خوش ہونے کے ساتھ ساتھ نروس بھی ہوں، دپیکا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

ہالی ووڈ میں کام کرنے پر خوش ہونے کے ساتھ ساتھ نروس بھی ہوں، دپیکا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون جو ہالی ووڈ کی فلم سیریز ٹرپل ایکس کی تیسری فلم ’’دی ریٹرن آف ایکسنڈر کیج‘‘ میں اداکار وین ڈیزل کے ساتھ مرکزی کردار نبھانے جا رہی ہیں نے اپنے کردار کو بہتر طور پر نبھانے کے لیے سخت تربیت لینا شروع کردی ہے ۔دپیکا کی ٹرینر یاسمین… Continue 23reading ہالی ووڈ میں کام کرنے پر خوش ہونے کے ساتھ ساتھ نروس بھی ہوں، دپیکا

سعودی مبلغ کا خواتین کو “ننگ” قرار دینا مہنگا پڑگیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

سعودی مبلغ کا خواتین کو “ننگ” قرار دینا مہنگا پڑگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی مبلغ علی المالکی کے خواتین سے متعلق تبصرے نے سوشل میڈیا پر بحث و جدل کا طوفان کھڑا کردیا ہے۔ المالکی نے ایک سیٹلائٹ چینل پر نوجوانوں کے ایک پروگرام کے دوران کہا تھا کہ ” دیکھیے جو کوئی آپ کی بیٹی یا بہن سے شادی کررہا ہے وہ (آپ پر) مہربانی… Continue 23reading سعودی مبلغ کا خواتین کو “ننگ” قرار دینا مہنگا پڑگیا

دنیا کے وہ خفیہ مقامات جو گوگل ارتھ پر بھی بلر ہوجاتے ہیں

datetime 26  جنوری‬‮  2016

دنیا کے وہ خفیہ مقامات جو گوگل ارتھ پر بھی بلر ہوجاتے ہیں

لندن (نیوز ڈیسک) گوگل ارتھ کا دعوی ہے کہ دنیا کی کوئی بھی جگہ ہو کوئی بھی مقام ہو آپ گوگل ارتھ کے ذریعے آرام سے گھر بیٹھے دیکھ سکتے ہیں مگر کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ کچھ مقام ایسے بھی ہیں جنہیں گوگل ارتھ صاف نہیں دکھاتا بلکہ دھندلا کر دیتا ہے ‘ایسا… Continue 23reading دنیا کے وہ خفیہ مقامات جو گوگل ارتھ پر بھی بلر ہوجاتے ہیں

پاکستانی فلموں کی آسکر کے لئے نامزدگی بڑی کامیابی ہے، مہوش

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پاکستانی فلموں کی آسکر کے لئے نامزدگی بڑی کامیابی ہے، مہوش

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی سے بننے والی فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جانے والی اداکارہ وآئٹم گرل مہوش حیات نے کہا ہے کہ آسکر آیوارڈ کے لیے پاکستانی فلموں کی نامزدگی بہت بڑی کامیابی ہے ۔فلمسازی کے معیارمیں بہتری نے روٹھے ہوئے فلم بینوں کو دوبارہ سے سینماگھروں تک پہنچا دیا ہے۔… Continue 23reading پاکستانی فلموں کی آسکر کے لئے نامزدگی بڑی کامیابی ہے، مہوش

غلطیوں سے سبق نہ سیکھا توورلڈ کپ میں مشکلات کا سامنا ہوگا ، آفریدی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

غلطیوں سے سبق نہ سیکھا توورلڈ کپ میں مشکلات کا سامنا ہوگا ، آفریدی

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی ٹوئنٹی 20 کپتان شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم پر ورلڈ ایونٹ سے قبل پرفارمنس بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے ٹورمیں ہمیں جو توقعات تھیں وہ حاصل کرنے میں ناکام رہے، پہلا میچ جیتنے کے بعد باقی دونوں مقابلوں میں فائٹنگ اسپرٹ کا مظاہرہ ہی… Continue 23reading غلطیوں سے سبق نہ سیکھا توورلڈ کپ میں مشکلات کا سامنا ہوگا ، آفریدی

’روسی صدر کرپٹ ہیں، امریکی حکومت نے پوتن پر بڑا الزام لگا دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

’روسی صدر کرپٹ ہیں، امریکی حکومت نے پوتن پر بڑا الزام لگا دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی وزارتِ خزانہ کے مطابق وہ روس کے صدر ولادی میر پوتن کو بدعنوان سمجھتے ہیں۔امریکی حکومت اس سے پہلے روسی صدر کے ساتھیوں پر پابندیاں لگا چکی ہے لیکن ایسا پہلی بار ہے کہ روسی صدر پر بدعنوانی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔روسی صدر کے ترجمان نے بی بی سی سے بات… Continue 23reading ’روسی صدر کرپٹ ہیں، امریکی حکومت نے پوتن پر بڑا الزام لگا دیا

پاکستان کے بعد سعودی عرب نے موبائل فون سم کارڈ کی بائیومیٹرک تصدیق کافیصلہ کرلیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پاکستان کے بعد سعودی عرب نے موبائل فون سم کارڈ کی بائیومیٹرک تصدیق کافیصلہ کرلیا

ریاض(نیو ز ڈیسک) پاکستان کے بعد سعودی عرب نے موبائل فون سم کارڈ کی بائیومیٹرک تصدیق کافیصلہ کرلیاہے ، یہ فیصلہ وزارت داخلہ کی درخواست پر کیاگیا ۔عرب نیوز کے مطابق کمیونیکیشن اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن نے کہاکہ سیکیورٹی ایجنسیز نے نیاضابطہ لاگوکیا ہے جس کے تحت تمام ٹیلی کمیونیکیشن صارفین بائیومیٹرک تصدیق کرائیں ۔ذرائع نے… Continue 23reading پاکستان کے بعد سعودی عرب نے موبائل فون سم کارڈ کی بائیومیٹرک تصدیق کافیصلہ کرلیا