پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

بالائی علاقوں میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

datetime 26  جنوری‬‮  2016

بالائی علاقوں میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

راولپنڈی ،اسلام آباد،لاہور(نیوز ڈیسک) ملک کے میدانی علاقے بدستور شدید اور گہری دھند کی لپیٹ میں ہیں جبکہ پہاڑی مقامات پر کڑاکے کی سردی ہے۔ اسکردو میں پارہ منفی بارہ ڈگری پر جما ہوا ہے۔ بالائی علاقوں میں کل سے بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جمعرات اور جمعہ کو میدانی علاقوں میں… Continue 23reading بالائی علاقوں میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

سپریم کورٹ کا این اے 125 کے ووٹوں کی تصدیق کا حکم

datetime 26  جنوری‬‮  2016

سپریم کورٹ کا این اے 125 کے ووٹوں کی تصدیق کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے لاہور کے حلقہ این اے 125 کے ووٹوں کی تصدیق کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 125 میں دھاندلی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کو حلقے کے تمام 265 پولنگ سٹیشنوں میں کاﺅنٹر فائل… Continue 23reading سپریم کورٹ کا این اے 125 کے ووٹوں کی تصدیق کا حکم

پنجاب میں تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کے ارکان اسمبلی کی موجیں ہوگئیں

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پنجاب میں تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کے ارکان اسمبلی کی موجیں ہوگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)اراکین اسمبلی کے ہاسٹل اور اسمبلی سیکرٹریٹ میں44لاکھ سے زائد مالیت سے نئی ایل ای ڈیز لگا دی گئیں۔بتایا گیاہے کہ اراکین اسمبلی نے ہاسٹل اور سیکرٹریٹ میں نئی ایل ای ڈیز لگانے کی خواہش ظاہر کی تھی جس کے بعد ایم پی اے ہاسٹل پیپلز ہاﺅس،قائد حزب اختلاف اور وزراءکے دفاتر کےلئے 106ایل ای… Continue 23reading پنجاب میں تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کے ارکان اسمبلی کی موجیں ہوگئیں

این اے 122،علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرار

datetime 26  جنوری‬‮  2016

این اے 122،علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن ٹربیونل نے این اے 122میں تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرا ر دے کر خارج کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 122سے کامیاب مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز صادق کیخلاف تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان نے درخواست دائر کی تھی… Continue 23reading این اے 122،علیم خان کی اپیل ناقابل سماعت قرار

کسٹم حکام کچھ ثابت نہیں کررہے ،صرف مجھے ہراساں کیا جارہا ہے،ایان علی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

کسٹم حکام کچھ ثابت نہیں کررہے ،صرف مجھے ہراساں کیا جارہا ہے،ایان علی

راولپنڈی(نیو زڈیسک)معروف ماڈل ایان علی ایک بار پھر مایوس ہو کر لوٹ گئیں،کرنسی سمگلنگ کیس کی مزید سماعت18 فروری تک ملتوی کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی ،کیس کی سماعت کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد نے کی ،عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ منی لانڈرنگ… Continue 23reading کسٹم حکام کچھ ثابت نہیں کررہے ،صرف مجھے ہراساں کیا جارہا ہے،ایان علی

پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج، ملک بھر میں دفاتر کی تالہ بندی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج، ملک بھر میں دفاتر کی تالہ بندی

کراچی(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کے ملازمین نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اعلان کے تحت ادارے کی ممکنہ نجکاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ملک بھر میں قومی ادارے کے دفاتر کو تالے لگادیئے ہیں۔پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اعلان کے تحت ملک بھر میں ادارے کے ملازمین کی… Continue 23reading پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج، ملک بھر میں دفاتر کی تالہ بندی

سی ڈی اے نے مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ کو بھی بند کردیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

سی ڈی اے نے مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ کو بھی بند کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) سی ڈی اے نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ کو بھی بند کردیا ہے۔ ملازمین کو طویل عرصہ کیلئے گھر بھیج دیا گیا۔ مسلم لیگ سیکرٹریٹ سے ملنے والی معلومات کے مطابق سی ڈی اے نے چند روز قبل ایک نوٹس دیا تھا کہ رہائشی علاقوں میں سیاسی جماعت کا… Continue 23reading سی ڈی اے نے مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ کو بھی بند کردیا

سینیٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم پاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین منتخب

datetime 26  جنوری‬‮  2016

سینیٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم پاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین منتخب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینیٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل (پی بی سی) کے انتخابات میں وائس چیئرمین منتخب ہوکر بڑا اپ سیٹ کردیا۔بیرسٹر فروغ نسیم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینئر وکیل حامد خان گروپ سے حصہ لے رہے تھے، اور… Continue 23reading سینیٹر ڈاکٹر محمد فروغ نسیم پاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین منتخب

محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،حکومت کا انتہائی اقدام

datetime 26  جنوری‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،حکومت کا انتہائی اقدام

اسلام آباد(نیو زڈیسک)محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارش اور شدید برف باری کی پیش گوئی کی ہے ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس کے بعد سردی مزید بڑھ جائے گی،مری میں جمعہ اور جمعرات کے روز شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ گلیات اور وادی نیلم میں بھی جمعرات کی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،حکومت کا انتہائی اقدام