جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ملازمین کا احتجاج، ملک بھر میں دفاتر کی تالہ بندی

datetime 26  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)پی آئی اے کے ملازمین نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اعلان کے تحت ادارے کی ممکنہ نجکاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ملک بھر میں قومی ادارے کے دفاتر کو تالے لگادیئے ہیں۔پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کے ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اعلان کے تحت ملک بھر میں ادارے کے ملازمین کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے، کراچی میں ادارے کے ہیڈ آفس کو تالے لگا کر ملازمین نے احتجاج کیا جب کہ دفتر میں چیئرمین سمیت کسی بھی اہلکاروں کو داخل بھی نہیں ہونے دیا گیا۔ اس کے علاوہ ملک بھر میں پی آئی اے کے بکنگ آفس بند اور کارگو و کورئیر سروس بھی معطل ہے۔ملازمین کا کہنا ہے کہ حکومت نے پی آئی اے کو کارپوریشن سے پبلک لمیٹڈ میں تبدیل کر کے شب خون ماراہے جس کے خلاف ہر سطح پر آواز اٹھائی جائے گی۔ اگر حکومت نے نجکاری کا فیصلہ واپس اور ان کے مطالبات نہ مانے تو 2 فروری سے قومی ایئر لائن کا فلائٹ آپریشن بند کردیا جائے گا۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…