منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

عزیربلوچ ایک بڑی سیاسی جماعت پربجلی گرانے کیلئے تیارہوگئے

datetime 30  جنوری‬‮  2016

عزیربلوچ ایک بڑی سیاسی جماعت پربجلی گرانے کیلئے تیارہوگئے

کراچی (نیوزڈیسک) رینجرز کے ہاتھوں گزشتہ شب گرفتار ہونے والا لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر جان بلوچ وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے تیار ہوگیا ہے ۔ذرائع کے مطابق عزیر بلوچ نے 5شرائط پر وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے ۔عزیر بلوچ کا کہنا ہے کہ اس نے سیاسی جماعت… Continue 23reading عزیربلوچ ایک بڑی سیاسی جماعت پربجلی گرانے کیلئے تیارہوگئے

پاپ فرانسیس کی گاڑی 82ہزا ڈالر میں نیلام

datetime 30  جنوری‬‮  2016

پاپ فرانسیس کی گاڑی 82ہزا ڈالر میں نیلام

نیویارک(نیوز ڈیسک)عیسائیوںکےروحانی پیشوا پاپ فرانسیس کی گاڑی امریکا میں82ہزار ڈالر میں فروخت کر دی گئی ہے۔فلیڈیلفیا آٹو شو میں نیلام ہونے والیFiat500Lماڈل کی یہ گاڑی پاپ فرانسیس نے گزشتہ سال اپنے پہلے امریکی دورے میں استعمال کی تھی۔یہ گاڑی’ چیپ میپ ‘آٹو اسٹور کے مالک مائیکل اور کیٹ شیپ مین نے خریدی ہے جس کے… Continue 23reading پاپ فرانسیس کی گاڑی 82ہزا ڈالر میں نیلام

سانحہ باچاخان یونیورسٹی: تحقیقاتی کمیٹی کی وائس چانسلر اور سیکورٹی انچارج کو ہٹانے کی سفارش

datetime 30  جنوری‬‮  2016

سانحہ باچاخان یونیورسٹی: تحقیقاتی کمیٹی کی وائس چانسلر اور سیکورٹی انچارج کو ہٹانے کی سفارش

پشاور (نیوز ڈیسک) سانحہ باچاخان یونیورسٹی کی تحقیقات کے لئے قائم اعلیٰ سطح تحقیقاتی کمیٹی نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فضل کریم مروت اور سکیورٹی انچارج اشفاق احمد کوملازمت سے ہٹانے کی سفارش کر دی ہے۔ کمشنر پشاور، آر پی او ملتان اور محکمہ ہائیرایجوکیشن کے سپیشل سیکرٹری پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی نے… Continue 23reading سانحہ باچاخان یونیورسٹی: تحقیقاتی کمیٹی کی وائس چانسلر اور سیکورٹی انچارج کو ہٹانے کی سفارش

موبائل کمپنیوں سے سیل اور خدمات پر جمع کی جانیوالی رقوم کی تفصیلات طلب

datetime 30  جنوری‬‮  2016

موبائل کمپنیوں سے سیل اور خدمات پر جمع کی جانیوالی رقوم کی تفصیلات طلب

کراچی (نیوز ڈیسک)سندھ ریونیو بورڈ نے ٹیلی کام انڈسٹری پر لاگو قوانین مزید سخت کرتے ہوئے ان کو پابند کیا ہے کہ وہ پورے ملک میں ہونے والی سیل اور خدمات پر جمع کی جانے والی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی رقم کی تفصیلات فراہم کریں۔تفصیلات کے مطابق سندھ ریونیو بورڈ کی جانب… Continue 23reading موبائل کمپنیوں سے سیل اور خدمات پر جمع کی جانیوالی رقوم کی تفصیلات طلب

4 بڑے برطانوی ایئر پورٹس ڈرون حملوں سے بال بال بچے

datetime 30  جنوری‬‮  2016

4 بڑے برطانوی ایئر پورٹس ڈرون حملوں سے بال بال بچے

لندن (نیوز ڈیسک) ایئر انوسٹی گیٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ برطانیہ کے 4 بڑے ہوائی اڈے ڈرون حملوں سے بال بال بچے ہیں، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہیتھرو، سٹینس ٹیڈ، سٹی اور مانچسٹر ایئر پورٹس بڑے سانحے سے دوچار ہوسکتے تھے۔ رپورٹ کے مطابق ڈرون طیارے برطانیہ کے بڑے ایئر پورٹس پر… Continue 23reading 4 بڑے برطانوی ایئر پورٹس ڈرون حملوں سے بال بال بچے

410کلومیٹر طویل مکہ مدینہ شاہراہ کو شمسی توانائی سے روشن کرنے کا کام شروع ہو گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

410کلومیٹر طویل مکہ مدینہ شاہراہ کو شمسی توانائی سے روشن کرنے کا کام شروع ہو گیا

مدینہ منورہ (نیوز ڈیسک) سعودی فرمانروا نے فضول خرچی روکنے کے قابل تحسین اقدامات کا آغاز کرا دیا ہے اس سلسلے میں مکہ اور جدہ کو مدینہ سے ملانے والی سگنل فری موٹروے(ہائی وے تین تین رویہ) پر بجلی کی جدید ترین سہولت فراہم کرنے کا آغاز کرا دیاہے۔ تیل کی دولت اور تیل سے… Continue 23reading 410کلومیٹر طویل مکہ مدینہ شاہراہ کو شمسی توانائی سے روشن کرنے کا کام شروع ہو گیا

عزیر بلوچ اپنے والد کے اغواء اور قتل کے بعد قانون شکن بنا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

عزیر بلوچ اپنے والد کے اغواء اور قتل کے بعد قانون شکن بنا

کراچی(نیوزڈیسک)لیاری گینگ وار کا مرکزی کردار عذیر جان بلوچ اپنے والد کے اغواء اور بہیمانہ قتل کے بعد قانون شکن بنا۔ عزیر جان بلوچ جرائم کی دنیا میں کیسے آیا، کس نے ساتھ دیا اور اس نے کس کی حمایت سے لیاری کو جرائم کا دارالحکومت بنایا۔عزیر جان بلوچ جرائم کی دنیا میں حادثاتی طور… Continue 23reading عزیر بلوچ اپنے والد کے اغواء اور قتل کے بعد قانون شکن بنا

32جنوری کی رات 2بجے مطلع صاف چاندنظرآئیگا،محکمہ موسمیات کی انوکھی پیشگوئی

datetime 30  جنوری‬‮  2016

32جنوری کی رات 2بجے مطلع صاف چاندنظرآئیگا،محکمہ موسمیات کی انوکھی پیشگوئی

لاہور(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے ایک انوکھی پیشگوئی کی ہے جس کے مطابق جنوری 32دن کا ہوگا۔محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ پر پیش گوئی کی گئی ہے کہ 32 جنوری کی رات دو بجے مطلع صاف ہو جائیگا اور چاندنظر آئیگا،یعنی محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کا مہینہ 31 نہیں 32دن کا ہے، یہ انوکھا دعویٰ… Continue 23reading 32جنوری کی رات 2بجے مطلع صاف چاندنظرآئیگا،محکمہ موسمیات کی انوکھی پیشگوئی

اچھا ہوا مجھے ایوارڈ نہیں ملا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

اچھا ہوا مجھے ایوارڈ نہیں ملا

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت میں یومِ جمہوریہ پر کئی اداکاروں اور فلمسازوں کو اعلیٰ شہری اعزاز پدم بھوشن سے نوازاگیا جس پر بالی وڈ کے معروف ڈائیلاگ رائٹر اور اداکار قادر خان کا کہنا ہے ’اس بار جن لوگوں کو یہ اعزاز دیا گیا ہے اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ اچھا ہوا کہ مجھے ملک… Continue 23reading اچھا ہوا مجھے ایوارڈ نہیں ملا