منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

عزیر بلوچ کی گرفتاری بہت بڑی کامیابی ہے ‘ نبیل گبول

datetime 30  جنوری‬‮  2016

عزیر بلوچ کی گرفتاری بہت بڑی کامیابی ہے ‘ نبیل گبول

کراچی (نیوز ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کی گرفتاری بہت بڑی کامیابی ہے اور اب بہت سے پردہ نشینوں کے نام بھی سامنے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نبیل گبول نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 10 روز میں عزیر بلوچ کے بیان… Continue 23reading عزیر بلوچ کی گرفتاری بہت بڑی کامیابی ہے ‘ نبیل گبول

یوسف رضا گیلانی کا فرنٹ مین فیصل صدیق خان گرفتار

datetime 30  جنوری‬‮  2016

یوسف رضا گیلانی کا فرنٹ مین فیصل صدیق خان گرفتار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے یوسف رضا گیلانی کے فرنٹ مین فیصل صدیق خان کو گرفتار کرلیا ہے۔نجی ٹی و ی کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا فرنٹ مین فیصل صدیق خان ٹڈاپ کیس میں نامزد اور مفرور تھا۔ ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے اسے اسلام آباد سے… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی کا فرنٹ مین فیصل صدیق خان گرفتار

عزیر بلوچ کی گرفتاری کہیں چوہدری نثار کے خلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں:نثار کھوڑو

datetime 30  جنوری‬‮  2016

عزیر بلوچ کی گرفتاری کہیں چوہدری نثار کے خلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں:نثار کھوڑو

کراچی(نیوز ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ کی گرفتاری کہیں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ پوچھا جائے کہ عزیر بلوچ اب تک کس کے پاس… Continue 23reading عزیر بلوچ کی گرفتاری کہیں چوہدری نثار کے خلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں:نثار کھوڑو

ورلڈ ٹی 20 ، عمر اکمل سکواڈ سے باہر، کامران اکمل کوشامل کیے جانے کا امکان

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ورلڈ ٹی 20 ، عمر اکمل سکواڈ سے باہر، کامران اکمل کوشامل کیے جانے کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2016 کے قومی ٹیم کے سکواڈ میں عمر اکمل کو ٹیم سے باہر اور کامران اکمل کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ٹیم مینجمنٹ مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کے رویے سے کافی نالاں ہے اور انہیں… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20 ، عمر اکمل سکواڈ سے باہر، کامران اکمل کوشامل کیے جانے کا امکان

یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک

datetime 30  جنوری‬‮  2016

یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک

عدن(نیوز ڈیسک)یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ یمن کے شہر عدن میں گذشتہ رات پیش آیا۔ دھماکے میں پولیس کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔اسپتال ترجمان کے مطابق دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ کی ذمہ داری… Continue 23reading یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک

شاہد آفریدی کی اہم سیاسی شخصیت سے ملاقات ،وجہ سامنے آگئی

datetime 30  جنوری‬‮  2016

شاہد آفریدی کی اہم سیاسی شخصیت سے ملاقات ،وجہ سامنے آگئی

لاہور( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی جس میں کرکٹ کے کھیل کے فروغ کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ پاکستان کا بے حدمقبول کھیل ہے اور پاکستان میں… Continue 23reading شاہد آفریدی کی اہم سیاسی شخصیت سے ملاقات ،وجہ سامنے آگئی

صرف 4 گھنٹوں میں دل کے 23 دوروں کے باوجود بھی مریض معجزاتی طور پر بچ گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

صرف 4 گھنٹوں میں دل کے 23 دوروں کے باوجود بھی مریض معجزاتی طور پر بچ گیا

کوچی(نیوز ڈیسک)کیرالہ کے رہائشی ایک شخص دل کے 23 دوروں کے باوجود بھی زندہ ہے جسے ڈاکٹر ایک غیرمعمولی معجزہ قرار دے رہے ہیں۔کیرالہ کے رہائشی 60 سالہ اجیت نامی شخص بے انتہا تمباکو نوشی کرتے ہیں اور کچھ روز قبل ان کے سینے میں شدید درد اٹھا اور اسپتال لے جانے پر معلوم ہوا… Continue 23reading صرف 4 گھنٹوں میں دل کے 23 دوروں کے باوجود بھی مریض معجزاتی طور پر بچ گیا

سائنسدان ذہنی بیماری ”شیزوفرینیا“ کے اسباب کی جڑتک پہنچ گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2016

سائنسدان ذہنی بیماری ”شیزوفرینیا“ کے اسباب کی جڑتک پہنچ گئے

کولمبیا(نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ذہنی و نفسیاتی بیماری (شیزوفرینیا) کے اسباب جاننے کی طرف ایک انقلابی قدم بڑھایا، ایک ایسی اسٹڈی کے ذریعے جسے سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے اور جس کی بدولت ریسرچ کرنے والے اس بیماری کی جڑ تک پہنچ سکتے ہیں اور اس کے بعد… Continue 23reading سائنسدان ذہنی بیماری ”شیزوفرینیا“ کے اسباب کی جڑتک پہنچ گئے

انگوروزن گھٹانے اورکئی امراض سے محفوظ رکھنے میں مددگارثابت ہوتے ہیں، ماہرین صحت

datetime 30  جنوری‬‮  2016

انگوروزن گھٹانے اورکئی امراض سے محفوظ رکھنے میں مددگارثابت ہوتے ہیں، ماہرین صحت

برطانیہ(نیوز ڈیسک)جو افراد اپنا وزن کم کرنے کے لیے فکر مند رہتے ہیں وہ روزانہ انگوروں کی کچھ مقدار کھاکر نہ صرف اپنا وزن کم کرسکتے ہیں بلکہ اپنی قوت کو بھی بڑھا سکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق بیریاں اور سرخ انگور موٹاپا کم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتے ہیں اور ادھیڑ عمر (40 سال)… Continue 23reading انگوروزن گھٹانے اورکئی امراض سے محفوظ رکھنے میں مددگارثابت ہوتے ہیں، ماہرین صحت