جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

یوسف رضا گیلانی کا فرنٹ مین فیصل صدیق خان گرفتار

datetime 30  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے یوسف رضا گیلانی کے فرنٹ مین فیصل صدیق خان کو گرفتار کرلیا ہے۔نجی ٹی و ی کے مطابق سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا فرنٹ مین فیصل صدیق خان ٹڈاپ کیس میں نامزد اور مفرور تھا۔ ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے اسے اسلام آباد سے گرفتار کرلیا ہے اور ملزم کا تین روزہ ریمانڈ حاصل کرکے اسلام آباد سے کراچی منتقل کردیا ہے جہاں اس سے مزید تفتیش کی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)