ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

سائنسدان ذہنی بیماری ”شیزوفرینیا“ کے اسباب کی جڑتک پہنچ گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولمبیا(نیوز ڈیسک)سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ذہنی و نفسیاتی بیماری (شیزوفرینیا) کے اسباب جاننے کی طرف ایک انقلابی قدم بڑھایا، ایک ایسی اسٹڈی کے ذریعے جسے سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے اور جس کی بدولت ریسرچ کرنے والے اس بیماری کی جڑ تک پہنچ سکتے ہیں اور اس کے بعد کئی نسلوں سے انسانوں کو پریشان کرنے والے اکثر و بیشتر ناقابل علاج مرض کی دوا تخلیق کی جاسکتی ہے۔سائنسدانوں کی یہ فائنڈنگ جسے کارنامہ قرار دیا جا رہا ہے بدھ کو نیچر جرنل میں شایع ہوئی ہے۔ یہ اسٹڈی سائنسدانوں کے مطابق ریسرچ کرنے والوں کو پہلا “بائلوجیکل ہنڈل” فراہم کرے گی۔ ایک ایسے قدیم ترین مرض کے لیے جس کے اسباب کئی نسلوں سے جدید سائنس کو متحیر کرتے رہے ہیں۔خود کولمبیا یونیورسٹی کے جینیٹکس پروفیسرڈیوڈ بی گولڈ اسٹائن جو اس قسم کے تحقیقاتی منصوبوں کو وقت اور پیسے کا زیاں قراردیتے رہے ہیں، یہ کہنے پرمجبور ہوگئے کہ اس مقالے نے پہلی بار ہمیں ایک سرا فراہم کیا اور ایک ایسی جگہ قدم رکھنے کا موقع دیا جہاں سے ہم خاصا ا?گے بڑھ سکتے ہیں۔ یہ ایسا بریک تھرو ہے جس کی ہمیں مدتوں سے جستجو تھی



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…