منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

نیسپاک تحقیقات مکمل :15اور 21جنوری کے بریک ڈاﺅنز کا ذمہ دار ’جی ایم جینکو‘ قرار

datetime 30  جنوری‬‮  2016

نیسپاک تحقیقات مکمل :15اور 21جنوری کے بریک ڈاﺅنز کا ذمہ دار ’جی ایم جینکو‘ قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیسپاک نےملک میں 15اور 21جنوری کے بجلی کے دو بڑے ڈاونز کی انکوائری مکمل کرلی ہے ،جس میں بریک ڈاﺅن کا ذمہ دار جنرل منیجر جینکو سبز علی خان کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔گزشتہ روز جامشورو میں ہائی ٹینشن لائن ٹرپ ہونے سے کراچی میں طویل بریک ڈاون رہا ،شہریوں کو دن… Continue 23reading نیسپاک تحقیقات مکمل :15اور 21جنوری کے بریک ڈاﺅنز کا ذمہ دار ’جی ایم جینکو‘ قرار

خضدار ‘کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر حادثہ،2 افراد جاں بحق

datetime 30  جنوری‬‮  2016

خضدار ‘کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر حادثہ،2 افراد جاں بحق

خضدار(نیوز ڈیسک)خضدار کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے دو افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق نجی کمپنی کا کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی کہ خضدار کے علاقے پیر عمر مقام پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ہے۔حادثے میں کوچ میں سوار دو مسافر موقع… Continue 23reading خضدار ‘کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر حادثہ،2 افراد جاں بحق

تعلیم اور کھیل سے انتہاپسندانہ رجحانات کا خاتمہ ممکن ہے ،شہباز شریف

datetime 30  جنوری‬‮  2016

تعلیم اور کھیل سے انتہاپسندانہ رجحانات کا خاتمہ ممکن ہے ،شہباز شریف

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تعلیم اور کھیلوں کے فروغ سے انتہاپسندانہ رجحانات کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔وزیراعلیٰ شہباز شریف سے قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی جس میں صوبے میں کرکٹ کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ صحت مند معاشرے کی… Continue 23reading تعلیم اور کھیل سے انتہاپسندانہ رجحانات کا خاتمہ ممکن ہے ،شہباز شریف

سرگودھا‘بچوں کی لڑائی کا بدلہ کیس ، قتل کے مجرم کو سزائے موت

datetime 30  جنوری‬‮  2016

سرگودھا‘بچوں کی لڑائی کا بدلہ کیس ، قتل کے مجرم کو سزائے موت

سرگودھا (نیوز ڈیسک)سرگودھا میں بچوں کی لڑائی کا بدلہ لینے کے لئے مخالف کو قتل کر دینے کے مقدمہ میں ملوث ایک مجر م کو سزائے مو ت جب کہ چار کو شک کا فا ئد ہ دے کر بر ی کر دیا گیا۔عدالتی ذرائع کے مطابق یکم جو ن 2014 کو سرگودھا کے گا… Continue 23reading سرگودھا‘بچوں کی لڑائی کا بدلہ کیس ، قتل کے مجرم کو سزائے موت

ملتان ‘لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ملتان ‘لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

ملتان (نیوز ڈیسک ) ملتان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز ایسوسی ایشن نے ای ڈی او ہیلتھ کے ناروا سلوک اور جھوٹے مقدمات درج کرانے پر 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر افتخار قریشی کی جانب سے لیڈی ہیلتھ ورکر کشور ناہید کیخلاف ڈسپلن کی خلاف… Continue 23reading ملتان ‘لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

ملائشیا کے سرکاری فنڈ سے 4 ارب ڈالر چوری

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ملائشیا کے سرکاری فنڈ سے 4 ارب ڈالر چوری

کوالالمپور(نیوز ڈیسک) ملائیشیا کے ایک پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ ملک کے ایک سرکاری فنڈ سے ممکنہ طور پر تقریبا چار ارب ڈالر چوری کر لیے گئے ہیں۔ ون ملائیشین ڈیولپمنٹ برہد (1 ایم ڈی بی) نام کے اس فنڈ کو 2009 میں ملائیشیا میں اقتصادی اور سماجی اصلاحات کے لیے قائم کیا گیا تھا۔… Continue 23reading ملائشیا کے سرکاری فنڈ سے 4 ارب ڈالر چوری

برطانوی خاتون پر داعش سے تعلق کا جرم ثابت

datetime 30  جنوری‬‮  2016

برطانوی خاتون پر داعش سے تعلق کا جرم ثابت

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی خاتون ترینہ شکیل جو اپنے کمسن بیٹے کے ساتھ شام گئی تھیں، داعش کی رکنیت کی مجرم قرار پائی ہیں۔ 26 سالہ برطانوی خاتون پر خود ساختہ خلافت سے واپسی پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ برمنگھم سے تعلق رکھنے والی ترینہ شکیل کو ٹوئٹر پر پیغامات کے ذریعے دہشتگردی کے… Continue 23reading برطانوی خاتون پر داعش سے تعلق کا جرم ثابت

کیا ہلیری کے ساتھ ہما عابدین بھی کٹہرے میں لائی جائیں گی؟

datetime 30  جنوری‬‮  2016

کیا ہلیری کے ساتھ ہما عابدین بھی کٹہرے میں لائی جائیں گی؟

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ایف بی آئی پرائیویٹ سرور سے سرکاری خفیہ ای میلز بھیجنے پر سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے علاوہ ان کی قریبی ساتھی ہما عابدین کو بھی مجرم ٹھہرانا چاہتی ہے۔ ری پبلکن ڈیرل عیسا کا کہنا ہے کہ ہلیری نے اپنی ذمہ داری ٹھیک طریقے سے ادا نہیں کی اور انہوں نے جانتے… Continue 23reading کیا ہلیری کے ساتھ ہما عابدین بھی کٹہرے میں لائی جائیں گی؟

ایران کی ڈرون سے امریکی بحری جہاز کی جاسوسی

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ایران کی ڈرون سے امریکی بحری جہاز کی جاسوسی

تہران(نیوز ڈیسک) ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک ایرانی ڈرون طیارے نے بحری مشقوں کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے اوپر پرواز کرتے ہوئے اس کی بالکل واضح تصاویر کھینچی ہیں۔ سرکاری ٹی وی پر خلیج میں ایک نامعلوم امریکی جنگی بحری جہاز کی تصاویر دکھائی گئی ہیں۔ ٹی وی کے… Continue 23reading ایران کی ڈرون سے امریکی بحری جہاز کی جاسوسی