منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

کوہاٹ ‘ مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،27افراد گرفتار

datetime 30  جنوری‬‮  2016

کوہاٹ ‘ مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،27افراد گرفتار

کوہاٹ(نیوز ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے کوہاٹ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق نواحی علاقے جرما ، سور، گل اور کوہاٹ یونیورسٹی کے اطراف میں سر چ ا? پریشن کیا گیا ، جس میں 2 افغان مہاجرین سمیت 27 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع… Continue 23reading کوہاٹ ‘ مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،27افراد گرفتار

مستونگ میں ایف سی کی کارروائی، 5 شرپسند ہلاک

datetime 30  جنوری‬‮  2016

مستونگ میں ایف سی کی کارروائی، 5 شرپسند ہلاک

مستونگ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایف سی نے کاروائی کی ہے، فائرنگ کے تبادلہ میں کے بعد 5 شرپسند ہلاک ہوگئے۔ایف سی ذرائع کے مطابق کاروائی نواحی علاقے کلی دتو میں کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔کاروائی کے دوران اہلکاروں اور شرپسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،… Continue 23reading مستونگ میں ایف سی کی کارروائی، 5 شرپسند ہلاک

گلگت بلتستان اور چترال میں وقفے وقفے سے برفباری

datetime 30  جنوری‬‮  2016

گلگت بلتستان اور چترال میں وقفے وقفے سے برفباری

گلگت (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان اور چترال میں وقفے وقفے سے برفباری ہو رہی ہے۔ چترال میں برفباری سے لواری ٹنل میں گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ آزاد کشمیر اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ تھم گیا ہے۔گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں وقفے وقفے سے برفباری جاری ہے۔جس کی وجہ سے… Continue 23reading گلگت بلتستان اور چترال میں وقفے وقفے سے برفباری

شہید فائٹر پائلٹ مریم مختار کیلئے تمغہ بسالت کا اعلان

datetime 30  جنوری‬‮  2016

شہید فائٹر پائلٹ مریم مختار کیلئے تمغہ بسالت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک فضائیہ کی شہید خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے لئے تمغہ بسالت کا اعلان کیا گیا ہے۔صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم نوازشریف کی تجویز پر شہید خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختار کے لیے تمغہ بسالت کا اعلان کیا۔شہید مریم مختار پہلی خاتون فائٹر پائلٹ ہیں جن کے لیے تغمہ بسالت کا… Continue 23reading شہید فائٹر پائلٹ مریم مختار کیلئے تمغہ بسالت کا اعلان

مستونگ ‘سکیورٹی فورسز پر حملہ ،جوابی فائرنگ میں 2دہشتگرد ہلاک

datetime 30  جنوری‬‮  2016

مستونگ ‘سکیورٹی فورسز پر حملہ ،جوابی فائرنگ میں 2دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)مستونگ کے علاقے کانک میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کردی ، فورسز کی جوابی فائرنگ سے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا قافلہ کوئٹہ سے کارروائی کے لیے درین گڑھ جا رہا تھا کہ کانک کے مقام پر گھات لگائے دہشت گردوں نے… Continue 23reading مستونگ ‘سکیورٹی فورسز پر حملہ ،جوابی فائرنگ میں 2دہشتگرد ہلاک

سوزوکی کمپنی نے نئی سوزواگنس متعارف کرادی ،نئے فیچرزمتعارف ،خریداروں کی قطاریں لگ گئیں

datetime 30  جنوری‬‮  2016

سوزوکی کمپنی نے نئی سوزواگنس متعارف کرادی ،نئے فیچرزمتعارف ،خریداروں کی قطاریں لگ گئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جاپان کی کاریں تیارکرنے والی کمپنی نے نئی سوزوی اگنِس متعارف کروا دی ہے۔ جوکہ رواں ماہ پاکستان میں بھی پہنچ جائے گی ۔سوزوکی کمپنی کی جانب سے اگنس نامی نئی گاڑی کا ماڈل متعارف کروا دیا گیا ہے۔ یہ گاڑی آئندہ ماہ یعنی فروری کے وسط میں جاپان اور بھارت کی مارکیٹ کے… Continue 23reading سوزوکی کمپنی نے نئی سوزواگنس متعارف کرادی ،نئے فیچرزمتعارف ،خریداروں کی قطاریں لگ گئیں

عزیربلوچ کورینجرز کے حوالے کاکرنے کافیصلہ کب اورکس نے کیا؟معروف صحافی مظہرعباس کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 30  جنوری‬‮  2016

عزیربلوچ کورینجرز کے حوالے کاکرنے کافیصلہ کب اورکس نے کیا؟معروف صحافی مظہرعباس کاتہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیزبلوچ کورینجرز کے حوالے کرنے کافیصلہ گزشتہ روزوزیراعلی سندھ اورڈی جی رینجرز کی ملاقات کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ہواتھا۔معروف صحافی مظہرعباس نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلی سندھ اورڈی جی رینجرز کی ملاقات کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ہواتھا۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading عزیربلوچ کورینجرز کے حوالے کاکرنے کافیصلہ کب اورکس نے کیا؟معروف صحافی مظہرعباس کاتہلکہ خیزانکشاف

سیاسی جنگ‘‘ قومی اسمبلی میں پہنچنے کے امکانا ت پیدا ہو گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2016

سیاسی جنگ‘‘ قومی اسمبلی میں پہنچنے کے امکانا ت پیدا ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)’’سیاسی جنگ‘‘ قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پہنچی گی، اپوزیشن نے تیاریاں شروع کردیں، وزیراعظم نوازشریف کے 6 ماہ میں 9غیر ملکی دوروں کا معاملہ آئندہ اجلاس میں اٹھائے جانے کا امکان ہے ، وزیراعظم نے غیر ملکی دوروں پر کتنے پیسے خرچ کئے ،اپوزیشن اراکین نے وزارت خارجہ اور وزارت خزانہ… Continue 23reading سیاسی جنگ‘‘ قومی اسمبلی میں پہنچنے کے امکانا ت پیدا ہو گئے

پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے ، عالمی ادارہ صحت

datetime 30  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے ، عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے جس سے اس حوالے سے ملک میں خوف وہراس کی فضا ختم ہوسکتی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت اور وزارت صحت نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت… Continue 23reading پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے ، عالمی ادارہ صحت