منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

تین ہندووں کو عیسائی بنانے کا الزام، انتہاپسندوں کا ایک شخص سے انتہائی تحقیر آمیز سلوک

datetime 30  جنوری‬‮  2016

تین ہندووں کو عیسائی بنانے کا الزام، انتہاپسندوں کا ایک شخص سے انتہائی تحقیر آمیز سلوک

آگرہ(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے اورائی کوتوالی کے علاقے میں بجرنگ دل کے غنڈوں نے تین ہندووں کو عیسائی بنانے اور انہیں گائے کا گوشت کھلانے کا الزام لگاتے ہوئے ایک عیسائی کا سر اور بھنویں مونڈ دیں، اسے جوتوں کا ہار پہنا کر گلیوں کے چکر لگواتے رہے۔ اس دوران اسے تشدد کا… Continue 23reading تین ہندووں کو عیسائی بنانے کا الزام، انتہاپسندوں کا ایک شخص سے انتہائی تحقیر آمیز سلوک

عزیر بلوچ لیاری گینگ کے سربراہ کب اور کیسے مقرر ہوئے ؟

datetime 30  جنوری‬‮  2016

عزیر بلوچ لیاری گینگ کے سربراہ کب اور کیسے مقرر ہوئے ؟

کراچی(نیوز ڈیسک) گینگ وار کے اہم کردار عزیر بلوچ پر قتل ، اقدام قتل ، بھتہ خوری ، اغوائ 4 برائے تاوان سمیت دہشت گردی کے دیگر واقعات میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ عزیر بلوچ کے خلاف کلاکوٹ ، چاکیواڑہ ، نیپیئر ، بغدادی سمیت دیگر تھانوں میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت… Continue 23reading عزیر بلوچ لیاری گینگ کے سربراہ کب اور کیسے مقرر ہوئے ؟

لیگ اسپنر شین وارن نے خیراتی ادارہ ’’ دی شین وارن فاؤنڈیشن ‘‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

لیگ اسپنر شین وارن نے خیراتی ادارہ ’’ دی شین وارن فاؤنڈیشن ‘‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا

میلبورن(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق عظیم لیگ اسپنر شین وارن نے شدید مالی بدانتظامی کے الزامات پر اپنا خیراتی ادارہ ‘دی شین وارن فاؤنڈیشن’ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔شین وارن نے فاؤنڈیشن کو بند کرنے کا اعلان جمعے کو اپنے فیس بک صفحے میں ایک بیان میں کیا۔شین وارن کا کہنا تھا کہ” دی… Continue 23reading لیگ اسپنر شین وارن نے خیراتی ادارہ ’’ دی شین وارن فاؤنڈیشن ‘‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا

عزیز بلوچ نے جرائم کی دنیا میں کب قدم رکھا؟جانئے

datetime 30  جنوری‬‮  2016

عزیز بلوچ نے جرائم کی دنیا میں کب قدم رکھا؟جانئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ اور لیاری گینگ وار کے اہم کردار عزیر جان بلوچ کو سندھ رینجرز نے گرفتار کرلیا،ملزم کو دبئی سے واپسی پر کراچی میں داخل ہوتے ہوئے حراست میں لیا گیا ، قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے،عزیر بلوچ پر قتل، اقدام قتل، اغوا اور بھتہ خوری… Continue 23reading عزیز بلوچ نے جرائم کی دنیا میں کب قدم رکھا؟جانئے

ورلڈ ٹی 20 میں فیلڈ امپائرز ہیلمٹ استعمال کریں گے، آئی سی سی

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ورلڈ ٹی 20 میں فیلڈ امپائرز ہیلمٹ استعمال کریں گے، آئی سی سی

دبئی(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی 20 میں فیلڈ امپائرز کو ہیلمٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ فیصلہ حال ہی میں دو امپائرز کے زخمی ہونے کے بعدکیا گیاہے۔ آئی سی سی نے بھارت میں8 مارچ سے شروع ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کے فیلڈ امپائرز کو ہیلمٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20 میں فیلڈ امپائرز ہیلمٹ استعمال کریں گے، آئی سی سی

جسٹس جاوید اقبال کے سوتیلے بھائی کو سزائے موت

datetime 30  جنوری‬‮  2016

جسٹس جاوید اقبال کے سوتیلے بھائی کو سزائے موت

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور کی ایک عدالت نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس جاوید اقبال کے والدین کے قتل کے الزام میں ان کے سوتیلے بھائی اور اس کے دو ساتھیوں کو دو دو مرتبہ سزائے موت اور پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔جسٹس جاوید اقبال کے والدین ملک عبدالحمید اور زرینہ… Continue 23reading جسٹس جاوید اقبال کے سوتیلے بھائی کو سزائے موت

دو دنوں میں تھر میں مزید 14 بچے ہلاک ہو گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2016

دو دنوں میں تھر میں مزید 14 بچے ہلاک ہو گئے

تھر(نیوز ڈیسک)آلودہ پانی سے پیدا ہونے والے اور وائرل امراض کے باعث سندھ کے قحط زدہ ضلع تھرپارکر میں آج بھی دو بچے جان کی بازی ہار گئے جب کہ گزشتہ روز 12 بچے ہلاک ہوگئے تھے۔ رواں مہینے اب تک اس صورتحال سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 138 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سول ہسپتال… Continue 23reading دو دنوں میں تھر میں مزید 14 بچے ہلاک ہو گئے

اوگرا کی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم کرنے کی تجویز

datetime 30  جنوری‬‮  2016

اوگرا کی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم کرنے کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حکومت کو موجودہ شرح ٹیکس پر ماہ فروری کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 21 فیصد تک کمی کی تجویز دے دی۔اوگرا کی جانب سے حکومت کو بھیجی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 10 فیصد، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 اعشاریہ… Continue 23reading اوگرا کی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم کرنے کی تجویز

بحیثیت اپوزیشن لیڈرمیرا یہ لیول نہیں کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کا جواب دوں: خورشید شاہ

datetime 30  جنوری‬‮  2016

بحیثیت اپوزیشن لیڈرمیرا یہ لیول نہیں کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کا جواب دوں: خورشید شاہ

سکھر(نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بحیثیت اپوزیشن لیڈر صرف وزیراعظم کو کسی بات کاجواب دے سکتا ہوں، بحیثیت اپوزیشن لیڈرمیرا یہ لیول نہیں کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کا جواب دوں۔ خورشید شاہ نے سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الزامات کاجواب پارلیمنٹ میں… Continue 23reading بحیثیت اپوزیشن لیڈرمیرا یہ لیول نہیں کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کا جواب دوں: خورشید شاہ