جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپرلیگ ،شاہد آفریدی میدان میں پہنچ گئے ،ساتھ کون ہے ؟

datetime 4  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ ،شاہد آفریدی میدان میں پہنچ گئے ،ساتھ کون ہے ؟

دبئی (نیوزڈیسک)آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) کے 146 بچے پشاور زلمی فاو¿نڈیشن کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچنے والے بچے زلمی پشاورکاڈریس پہنچ کرشاہد آفریدی کی قیادت میں اسلام آبادیونائینڈاورکوئٹہ گلریڈیئرکے درمیان ہونے والے میچ کودیکھنے کے لئے میدان میں… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ،شاہد آفریدی میدان میں پہنچ گئے ،ساتھ کون ہے ؟

یہ صرف وہی جانتے ہیں ،شہبازشریف نے کیسنرکاعلاج بتادیا

datetime 4  فروری‬‮  2016

یہ صرف وہی جانتے ہیں ،شہبازشریف نے کیسنرکاعلاج بتادیا

لاہور( نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرطان کے مرض سے بچاؤ کے لئے موثرآگاہی کی ضرورت ہے،اگر ابتدائی سطح پر کینسر کی تشخیص ہو جائے تو اس کا علاج ممکن ہے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے سرطان سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہا کہ کینسر… Continue 23reading یہ صرف وہی جانتے ہیں ،شہبازشریف نے کیسنرکاعلاج بتادیا

کرس گیل پی ایس ایل میں شرکت کے لیے پہنچ گئے

datetime 4  فروری‬‮  2016

کرس گیل پی ایس ایل میں شرکت کے لیے پہنچ گئے

دبئی (نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز کرس گیل پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے اور انہوں نے اپنی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ کرس گیل کی خدمات پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندر نے 50ہزار ڈالر کے عوض حاصل کی تھیں۔ یادر… Continue 23reading کرس گیل پی ایس ایل میں شرکت کے لیے پہنچ گئے

سکول وین درخت سے ٹکراگئی، 4 خواتین اساتذہ جاں بحق،3 زخمی

datetime 4  فروری‬‮  2016

سکول وین درخت سے ٹکراگئی، 4 خواتین اساتذہ جاں بحق،3 زخمی

ہری پور(نیوز ڈیسک)ایک نجی سکول کی وین درخت سے ٹکرانے سے 4 خواتین اساتذہ جاں بحق ہوگئی ہیں۔نجی سکول کی وین اساتذہ کو لے کر سکول جارہی تھی کہ اچانک درخت سے ٹکراگئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچے اور زخمیوں کو گاڑی سے باہر نکالا۔ ریسکیو… Continue 23reading سکول وین درخت سے ٹکراگئی، 4 خواتین اساتذہ جاں بحق،3 زخمی

روس اور چین امریکا کیلئے خطرے کی علامت

datetime 4  فروری‬‮  2016

روس اور چین امریکا کیلئے خطرے کی علامت

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) عسکری لحاظ سے دنیا کے طاقت اور ملک امریکاکو دہشت کی علامت بن جانے والی تنظیم داعش سے اتنا خطرہ نہیں جتنا روس اور چین سے ہے ۔مذکورہ معلومات یورپی حالات پر نظر رکھنے والے روسی ادارے کے ڈائریکٹر تیمو فے باردا چیو کی جانب سے منظر عام پر لائی گئی ہیں… Continue 23reading روس اور چین امریکا کیلئے خطرے کی علامت

25کروڑ سے زائد ٹرن اوور ڈیکلیئر کرنے والوں کو 0.1 فیصد ٹیکس دینا ہوگا

datetime 4  فروری‬‮  2016

25کروڑ سے زائد ٹرن اوور ڈیکلیئر کرنے والوں کو 0.1 فیصد ٹیکس دینا ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایف بی آر کا خصوصی تین رکنی مشن کراچی پہنچ گیا ہے، یہ مشن وزیراعظم کی ہدایت پر ان کے خصوصی معاون برائے ریونیو ہارون اختر خان نے خصوصی طور پر بھجوایا ہے یہ مشن آج کراچی کے تین ریجنل ٹیکس دفاتر کے بنیادی سکیل نمبر16 سے بنیادی سکیل نمبر21 تک کے… Continue 23reading 25کروڑ سے زائد ٹرن اوور ڈیکلیئر کرنے والوں کو 0.1 فیصد ٹیکس دینا ہوگا

تحریک انصاف نے ایک اوراہم حکومتی وکٹ گرادی

datetime 4  فروری‬‮  2016

تحریک انصاف نے ایک اوراہم حکومتی وکٹ گرادی

اسلام آباد( نیو ز ڈیسک)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا جارحانہ کھیل جاری۔ ایک اوراہم حکومتی وکٹ گرادی۔ وزیر اعظم مجید کے معاون خصوصی و پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن سید رشید شاہ کاظمی اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت… Continue 23reading تحریک انصاف نے ایک اوراہم حکومتی وکٹ گرادی

برطانوی ڈاکٹرز پاکستان میں اے پی ایس کے زخمی طلباءکا علاج کرینگے

datetime 4  فروری‬‮  2016

برطانوی ڈاکٹرز پاکستان میں اے پی ایس کے زخمی طلباءکا علاج کرینگے

لندن(نیوز ڈیسک) بحریہ فاو¿نڈیشن اور برطانیہ کے صف اول کے 25 ڈاکٹرز کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے۔ جس کے تحت یہ ڈاکٹرز پاکستان آکر بحریہ کے سات اسپتالوں میں مریضوں کا علاج کریں گے۔ بحریہ فاو¿نڈیشن کے سربراہ ملک ریاض کے ساتھ پریس کانفرنس میں لندن کے 15 ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔ ملک ریاض… Continue 23reading برطانوی ڈاکٹرز پاکستان میں اے پی ایس کے زخمی طلباءکا علاج کرینگے

ناصر جعفر کا استعفا منظور ‘عرفان الہی چیئرمین پی آئی اے مقرر

datetime 4  فروری‬‮  2016

ناصر جعفر کا استعفا منظور ‘عرفان الہی چیئرمین پی آئی اے مقرر

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف نے قومی ائیر لائن کے چیئرمین ناصر جعفر کا استعفیٰ منظور کرتے ہوئے سیکرٹری سول ایوی ایشن عرفان الہی کوپی آئی اے کا اضافی چارج سونپ دیا۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے پی آئی اے کے چیئر مین ناصر جعفر کا استعفیٰ منظور کر کے سول… Continue 23reading ناصر جعفر کا استعفا منظور ‘عرفان الہی چیئرمین پی آئی اے مقرر