”اچھے سکرپٹ کی شرط“،شبانہ اعظمی پاکستانی فلم میں کام کریگی
ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی نے بھارت اور پاکستان کے درمیان مشترکہ فلمسازی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی فضا قائم ہو گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پانچ مرتبہ کی نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے کہا ہے کہ مشترکہ فلمسازی سے دنیا بھر میں… Continue 23reading ”اچھے سکرپٹ کی شرط“،شبانہ اعظمی پاکستانی فلم میں کام کریگی









































