ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی نے بھارت اور پاکستان کے درمیان مشترکہ فلمسازی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی فضا قائم ہو گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پانچ مرتبہ کی نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے کہا ہے کہ مشترکہ فلمسازی سے دنیا بھر میں دونوں ملکوں کے ناظرین کی تعداد میں اضافہ ہو گا۔شبانہ اعظمی کا کہناہے کہ وہ محسوس کرتی ہیں کہ یہ وہ چیز ہے جو ہمیں کرنی چاہئے ،انہوں نے پاکستانی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے کہا کہ فلم کا سکرپٹ انہیں اچھا لگا تو وہ ضرور کام کریں گی تاہم انہوں نے کہا کہ سکرپٹ چیلنجنگ ہونا چاہیے
”اچھے سکرپٹ کی شرط“،شبانہ اعظمی پاکستانی فلم میں کام کریگی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































