جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ہڑتالیوں سے مذاکرات نہیں، نئی ایئرلائن بنائیں گے، حکومت

datetime 5  فروری‬‮  2016

ہڑتالیوں سے مذاکرات نہیں، نئی ایئرلائن بنائیں گے، حکومت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین سے مذاکرات نہ کرنے اور مسافروں کی سہولت کیلئے نئی ایئرلائن بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیاہے‘حذیفہ رحمان کے مطابق نئی ایئر لائن 120 دن میں قائم کردی جائے گی جس کا کنٹرول حکومت کے پاس ہوگا‘نئی فضائی کمپنی میں ملازمین کی تعدادکم ازکم رکھی جائے… Continue 23reading ہڑتالیوں سے مذاکرات نہیں، نئی ایئرلائن بنائیں گے، حکومت

تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ،مزید5بچے دم توڑ گئے

datetime 5  فروری‬‮  2016

تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ،مزید5بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر(نیوز ڈیسک)تھر میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں کے باعث معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ،جمعہ کومزید5بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں برس ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد140ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تھر کے علاقے مٹھی کے سول اسپتال میں مختلف بیماریوں کا شکارمزید3جبکہ چھاچھرومیں 2بچے دم توڑ گئے۔… Continue 23reading تھر میں معصوم بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ،مزید5بچے دم توڑ گئے

داعش کم زور اور کم پڑ گئے ، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

datetime 5  فروری‬‮  2016

داعش کم زور اور کم پڑ گئے ، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کی ایک نئی اں ٹیلی جنس رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے عراق اور شام میں مسلح ارکان کی تعداد پچیس ہزار کے لگ بھگ رہ گئی ہے۔اس سے پہلے ان کے جنگجوؤں کی تعداد اکتیس ہزار کے لگ بھگ تھی۔امریکی انٹیلی جنس حکام کے مطابق… Continue 23reading داعش کم زور اور کم پڑ گئے ، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

بم دھماکوں اور فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق

datetime 5  فروری‬‮  2016

بم دھماکوں اور فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق

بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں جمعرات کے روز بم دھماکوں اور فائرنگ کے باعث 9 افراد جاں بحق جبکہ 33 زخمی ہوگئے ۔حکام کے مطابق دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب حکومت کی جانب سے خودکش حملوں کی روک تھام کیلئے عراقی دارالحکومت کے گرد حفاظتی دیوار لگانے… Continue 23reading بم دھماکوں اور فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق

بھارت کو ہٹ دھرمی چھوڑ کرمسئلہ کشمیرحل کرنا چاہیئے، خورشیدشاہ

datetime 5  فروری‬‮  2016

بھارت کو ہٹ دھرمی چھوڑ کرمسئلہ کشمیرحل کرنا چاہیئے، خورشیدشاہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا حل پورے خطے کے مفاد میں ہے جب کہ بھارت کو روایتی ہٹ دھرمی چھوڑ کر سنجیدگی سے مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہیئے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا تھا کہ کشمیرکی آزادی کے لئے پیپلزپارٹی… Continue 23reading بھارت کو ہٹ دھرمی چھوڑ کرمسئلہ کشمیرحل کرنا چاہیئے، خورشیدشاہ

شہبازشریف سے پوتی کا دلچسپ سوال ،وزیراعلیٰ کا پراطمینان طریقے سے جواب

datetime 5  فروری‬‮  2016

شہبازشریف سے پوتی کا دلچسپ سوال ،وزیراعلیٰ کا پراطمینان طریقے سے جواب

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ان کی پوتی نے انتہائی خوبصورت سوال پوچھا کہ ’دادا ابو آج ہم سکول کیوں نہیں گئے‘جس پر شہبازشریف نے نفیسہ کو یوم یکجہتی کشمیر کے بارے میں بتایا ۔شہبازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر پیغام جاری کیا کہ ان کی ننھی پوتی نفیسہ نے سوال… Continue 23reading شہبازشریف سے پوتی کا دلچسپ سوال ،وزیراعلیٰ کا پراطمینان طریقے سے جواب

پرینیتی چوپڑا نے فلمسازی میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

پرینیتی چوپڑا نے فلمسازی میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بولی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو آخری مرتبہ2014ءمیں فلم ”کل دل“ میں دیکھا گیا تھا۔ بعد از اداکارہ طویل عرصے کیلئے فلمی دنیا سے غائب ہوگئیں۔گزشتہ برس اداکارہ نے وزن میں خاطر خواہ کمی کی اور ایک مرتبہ پھر بولی ووڈ کی جگمگاتی روشن دنیا میں قدم رکھا لیکن وزن میں کمی… Continue 23reading پرینیتی چوپڑا نے فلمسازی میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا

سوناخریدنے والے ہوشیار!

datetime 5  فروری‬‮  2016

سوناخریدنے والے ہوشیار!

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران جعلی سونا بیچنے والے گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرکے جعلی سونے کے 417 بسکٹ برآمد کرلئے ہیں۔ایس ایس پی کورنگی تنویر عالم اوڈھو کے مطابق شاہ فیصل کالونی میں جعل ساز ملزمان کا ایک گروہ لوگوں کو اصلی سونے کا… Continue 23reading سوناخریدنے والے ہوشیار!

فلم’’دی لیجنڈ آف ٹارزن‘‘یکم مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 5  فروری‬‮  2016

فلم’’دی لیجنڈ آف ٹارزن‘‘یکم مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک )ہالی وڈ کی تھرل اور ایڈونچر سے بھرپور نئی تھری ڈی فلم’’دی لیجنڈ آف ٹارزن‘‘یکم مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ڈیوڈ یاٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے ٹارزن کے گِرد گھومتی ہے جو جنگل چھوڑ کر لندن کا رْخ کرلیتا ہے… Continue 23reading فلم’’دی لیجنڈ آف ٹارزن‘‘یکم مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی