اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پرینیتی چوپڑا نے فلمسازی میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کر لیا

datetime 5  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک ) بولی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کو آخری مرتبہ2014ءمیں فلم ”کل دل“ میں دیکھا گیا تھا۔ بعد از اداکارہ طویل عرصے کیلئے فلمی دنیا سے غائب ہوگئیں۔گزشتہ برس اداکارہ نے وزن میں خاطر خواہ کمی کی اور ایک مرتبہ پھر بولی ووڈ کی جگمگاتی روشن دنیا میں قدم رکھا لیکن وزن میں کمی اور سیڈول جسمانی خدوخال کے باوجود بولی ووڈ فلمسازوں کی نظر ان پر نہ پڑ سکی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ آجکل اپنے فلمی کیریئر سے بڑی حد تک مایوس ہو چکی ہیں۔اداکارہ نے ویڈیو لنک کے زریعے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ خود فلم پروڈیوس کرنے کا سوچ رہی ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ فلم پروڈیوس کرنے کیلئے بہت سا پیسہ اور تجربہ ضروری ہوتا ہے اور ان کے پاس فی الحال دونوں میں سے ایک بھی چیز موجود نہیں ہے۔ اداکارہ کا کہنا تھاکہ وہ فلم پروڈیوس کرنے کیلئے ایک دو سال تک مزید سوچنا اور تجربہ حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ علا وہ ازیں شاید رواں سال وہ کسی اچھے پروجیکٹ کو حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…