جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کا شراب کی کمائی حرام قراردینے سے انکار

datetime 5  فروری‬‮  2016

پنجاب حکومت کا شراب کی کمائی حرام قراردینے سے انکار

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے شریعت کی روسے شراب کی آمدنی کو حرام کمائی قراردینے سے انکار کرتے ہوئے قانونی ذریعہ آمدنی قراردیا ہے اور اس کمائی کو ترک نہ کرنے پر اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی میں احتجاج کیا ہے اور اس معاملے پر اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی سے واک آو¿ٹ بھی کیا ہے… Continue 23reading پنجاب حکومت کا شراب کی کمائی حرام قراردینے سے انکار

اتحادی ممالک داعش کیخلاف زمینی آپریشن کرنے پر فیصلہ کریں,سعودی عرب

datetime 5  فروری‬‮  2016

اتحادی ممالک داعش کیخلاف زمینی آپریشن کرنے پر فیصلہ کریں,سعودی عرب

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر اتحادی ممالک شام میں داعش کے خلاف زمینی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیں تو وہ شام میں زمینی فوج بھیجنے کے لیے تیار ہے۔عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی وزیر دفاع کے مشیر اور یمن میں سعودی اتحاد ی فوج کے… Continue 23reading اتحادی ممالک داعش کیخلاف زمینی آپریشن کرنے پر فیصلہ کریں,سعودی عرب

نیب کا کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کے اہل خانہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

datetime 5  فروری‬‮  2016

نیب کا کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کے اہل خانہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) نیب نے اربوں روپے کی کرپشن اور زمینوں پر قبضے کے خلاف گرفتار ملزم ڈاکٹر عاصم حسین کے اہل خانہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے ملزم ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ کرپشن اور دھوکہ دہی… Continue 23reading نیب کا کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کے اہل خانہ کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

دیپیکاپڈوکون نے ہالی ووڈ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

دیپیکاپڈوکون نے ہالی ووڈ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اپنی پہلی ہالی وڈ فلم کی عکسبندی کے لئے کینیڈا روانہ ہو گئیں۔ دیپیکا پڈوکون نے بالی وڈ میں اداکاری کا لوہا منوانے کے بعد ہالی وڈ کی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔فلم کا نام ایکس ایکس ایکس۔دی ریٹرن آف ایگزینڈر کیج ہو گا۔فلم میں وہ… Continue 23reading دیپیکاپڈوکون نے ہالی ووڈ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے نرخ میں 3 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 5  فروری‬‮  2016

صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے نرخ میں 3 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت پانی و بجلی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتی صارفین کے لئے بجلی کے نرخوں میں تین روپے کمی وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت کو مد نظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے جس کا مقصد صنعتی سیکٹر کو ریلیف فراہم کرنا اور برآمدات میں بھی اضافہ کرنا… Continue 23reading صنعتی صارفین کیلئے بجلی کے نرخ میں 3 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹیفکیشن جاری

شاہ رخ اور عامر اب رائے دینے سے بھی ڈریں گے‘سونم کپور

datetime 5  فروری‬‮  2016

شاہ رخ اور عامر اب رائے دینے سے بھی ڈریں گے‘سونم کپور

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا اداکار عامر خان اور شاہ رخ خان کے عدم برداشت کے بیانات کے حوالے سے کہنا ہے کہ دونوں منفی ردعمل کے باعث اب میڈیا میں اپنی رائے دینے سے گھبرائیں گے۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اپنی آنے والی فلم نیرجا کے ایک گانے ’آنکھیں… Continue 23reading شاہ رخ اور عامر اب رائے دینے سے بھی ڈریں گے‘سونم کپور

یمن میں ڈرون حملوں میں القاعدہ کے اہم کمانڈر سمیت 12جنگجو مارے گئے

datetime 5  فروری‬‮  2016

یمن میں ڈرون حملوں میں القاعدہ کے اہم کمانڈر سمیت 12جنگجو مارے گئے

عدن(نیوز ڈیسک)یمن میں ڈرون حملوں میں القاعدہ کے اہم کمانڈر سمیت 12جنگجو مارے گئے جبکہ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والا کمانڈر یمن میں داعش کا نیا لیڈر ہوسکتاہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شورش زدہ ملک یمن کے جنوبی حصے میں2 امریکی ڈرون حملوں میں القاعدہ سے وابستگی رکھنے والے6اہم کمانڈر سمیت… Continue 23reading یمن میں ڈرون حملوں میں القاعدہ کے اہم کمانڈر سمیت 12جنگجو مارے گئے

پشاور سے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 5  فروری‬‮  2016

پشاور سے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور(نیوز ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اے این ایف نے باچا خان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے پشاور سے دبئی جانے… Continue 23reading پشاور سے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

آئندہ ہفتے پاکستان میں غیر ملکی ایجنسیوں کے معاونین کے خلاف آپریشن شروع ہوگا

datetime 5  فروری‬‮  2016

آئندہ ہفتے پاکستان میں غیر ملکی ایجنسیوں کے معاونین کے خلاف آپریشن شروع ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئندہ ہفتے پورے ملک میں آپریشن کلین اپ شروع کردیا جائے گا جس کے دوران غیر ملکی خفیہ انٹیلی جنس اداروں کے آلہ کار بنے ہوئے پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی،حنیف خالد کے مطابق پاکستان کی خفیہ سول وعسکری اداروں کے پاس غیر ملکی خفیہ اداروں سے ملک کے اندر… Continue 23reading آئندہ ہفتے پاکستان میں غیر ملکی ایجنسیوں کے معاونین کے خلاف آپریشن شروع ہوگا