جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

زیکا وائرس ،برطانیہ آنے والی پروازوں میں کیڑے مار ادویات کا اسپرے کرنے کا فیصلہ

datetime 5  فروری‬‮  2016

زیکا وائرس ،برطانیہ آنے والی پروازوں میں کیڑے مار ادویات کا اسپرے کرنے کا فیصلہ

لندن (نیوز ڈیسک)برطانوی حکومت نے زیکا وائرس سے متاثرہ ممالک سے برطانیہ پہنچنے والی پروازوں میں کیڑے مار ادویات کا اسپرے کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے زیکا وائرس سے بچاوکے لئے حفاظتی اقدامات کرنے کافیصلہ کر لیا ہے۔جس کے تحت زیکا وائرس سے متاثر ممالک سے برطانیہ… Continue 23reading زیکا وائرس ،برطانیہ آنے والی پروازوں میں کیڑے مار ادویات کا اسپرے کرنے کا فیصلہ

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کا وین اسٹاف لٹ گیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کا وین اسٹاف لٹ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں 2 ڈاکو نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز)کی وین میں سوار ڈرائیور اور لیڈیز اسٹاف سے موبائل فونز ، نقدی چھین کر فرار ہوگئے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی کے علاقے حسن اسکوئر پر اسٹاف کو لوٹا گیا ۔ ابتدائی طورپر ملزموں کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم… Continue 23reading نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کا وین اسٹاف لٹ گیا

سیمنٹ کی مقامی فروخت جولائی تاجنوری 15.6فیصد بڑھ گئی

datetime 5  فروری‬‮  2016

سیمنٹ کی مقامی فروخت جولائی تاجنوری 15.6فیصد بڑھ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) سیمنٹ کی فروخت جولائی تاجنوری 6.38 فیصد اضافے سے 21.3 ملین ٹن تک پہنچ گئی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز کی جانب سے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق سیمنٹ کی فروخت میں اضافہ مقامی کھپت میں نمایاں افزائش کا مرہون منت ہے، گزشتہ 7ماہ میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 15.57 فیصد بڑھ کر 17.9… Continue 23reading سیمنٹ کی مقامی فروخت جولائی تاجنوری 15.6فیصد بڑھ گئی

بھارتی ہدایتکار نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

بھارتی ہدایتکار نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

ممبئی ( نیوز ڈیسک) بھارتی ہدایتکار نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی پنجابی فلموں کے ہدایتکار تلویندر راٹھور نے پریانکا چوپڑا اور ان کے پروڈکشن ہاوس پر ان کی فلم کا ٹائٹل چوری کرنے پر ان کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔… Continue 23reading بھارتی ہدایتکار نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

متحدہ عرب امارات:مسلح افواج کے نائب سربراہ نے ننھی طالبہ کی حفاظت کیلئے وقت سڑک پرگزاردیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

متحدہ عرب امارات:مسلح افواج کے نائب سربراہ نے ننھی طالبہ کی حفاظت کیلئے وقت سڑک پرگزاردیا

ابو ظہبی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات مسلح افواج کے نائب سربراہ اور ولی عہد ابو ظہبی جنرل شیخ محمد بن زید النہیان پریشان حال ننھی طالبہ کی حفاظت کیلئے سڑک کنارے تب تک بیٹھے رہے جب تک اس کے والد نہیں آئے۔ایک عرب اخبار کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات مسلح افواج کے نائب… Continue 23reading متحدہ عرب امارات:مسلح افواج کے نائب سربراہ نے ننھی طالبہ کی حفاظت کیلئے وقت سڑک پرگزاردیا

نئی دہلی, دفاعی سودے کیلئے بھارتی ایئرفورس کاوفد اسرائیل پہنچ گیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

نئی دہلی, دفاعی سودے کیلئے بھارتی ایئرفورس کاوفد اسرائیل پہنچ گیا

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی ائیر فورس کا 140رکنی وفد وزارت دفاع کے سینئر رکن سنیل بھاسکر کی قیادت میں اسرائیل پہنچگیا۔29فروری کو اسرائیل سے 16جنگی طیارے بھارت کو ملنے ہیں، جس کا بھارتی وفد معائنہ کرے گا۔ بھا رتی میڈیا کے مطا بق بھارتی ائیرفورس اپنے جنگی طیاروں کے اسرائیل سے پرزہ جات خریدنے… Continue 23reading نئی دہلی, دفاعی سودے کیلئے بھارتی ایئرفورس کاوفد اسرائیل پہنچ گیا

ترکی شام میں براہ راست جنگ کی تیاری کر رہا ہے، روس

datetime 5  فروری‬‮  2016

ترکی شام میں براہ راست جنگ کی تیاری کر رہا ہے، روس

ماسکو(نیوز ڈیسک) روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس بات کے واضح ثبوت موجود ہیں کہ ترکی شام میں براہ راست جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔ وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق ترکی حملے کی تمام تیاریاں مکمل کر چکا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران روسی ترجمان کا کہنا تھا… Continue 23reading ترکی شام میں براہ راست جنگ کی تیاری کر رہا ہے، روس

عمران خان جلد ہی دورہ افغانستان کریں گے

datetime 5  فروری‬‮  2016

عمران خان جلد ہی دورہ افغانستان کریں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جلد ہی دورہ افغانستان کریں گے۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق جمعرات کو افغان سفیر نے عمران خان کو دورہ افغانستان کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا اور وہ جلد ہی افغانستان کا دورہ کریں گے

امریکی صدر نے تیل پر فی بیرل دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی

datetime 5  فروری‬‮  2016

امریکی صدر نے تیل پر فی بیرل دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے نئے بجٹ بل میں فی بیرل تیل کی قیمت میں دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ری پبلکنز نے ٹیکس کی تجویز کو مضحکہ خیز قرار دے دیاامریکی صدر باراک اوباما نے ا?ئندہ بجٹ میں فی بیرل تیل کی قیمت میں دس ڈالر ٹیکس کی تجویز… Continue 23reading امریکی صدر نے تیل پر فی بیرل دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی