ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی صدر نے تیل پر فی بیرل دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز پیش کر دی

datetime 5  فروری‬‮  2016 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے نئے بجٹ بل میں فی بیرل تیل کی قیمت میں دس ڈالر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دے دی۔ری پبلکنز نے ٹیکس کی تجویز کو مضحکہ خیز قرار دے دیاامریکی صدر باراک اوباما نے ا?ئندہ بجٹ میں فی بیرل تیل کی قیمت میں دس ڈالر ٹیکس کی تجویز دی ہے۔جس کے تحت تیل کمپنیوں کو اگلے پانچ سال تک دس ڈالر ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔وائٹ ہاوس کے مطابق ٹیکس عائد کرنے کا مقصد تیل پر انحصار کم کرنا اور توانائی ٹیکنالوجی کے ذریعے مستقبل میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ منصوبوں کو فروغ دینا ہے۔ کانگریس میں اکثریت رکھنے والی جماعت ری پبلکنز نے صدر اوباما کی جانب سے تیل پر ٹیکس کی تجویز کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔ری پبلکن رہنما وں کا کہنا ہے کہ اوباما انتظامیہ شروع دن سے ہی توانائی کے شعبے کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ کانگریس میں10ڈالرفی بیرل ٹیکس نافذکرنیکی بھر پور مخالفت کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…