بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ترکی شام میں براہ راست جنگ کی تیاری کر رہا ہے، روس

datetime 5  فروری‬‮  2016 |

ماسکو(نیوز ڈیسک) روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس بات کے واضح ثبوت موجود ہیں کہ ترکی شام میں براہ راست جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔ وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق ترکی حملے کی تمام تیاریاں مکمل کر چکا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران روسی ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکہ اور یورپی ممالک جو شام میں انسانی حقوق کی بات کر رہے ہیں یہ سب دیکھنے کے باوجود خاموش ہیں۔ شام میں خانہ جنگی کو روکنے کے لیے جینوا کانفرنس کی ناکامی کے بعد شام میں مزید خونریزی کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…