اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا حل پورے خطے کے مفاد میں ہے جب کہ بھارت کو روایتی ہٹ دھرمی چھوڑ کر سنجیدگی سے مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہیئے۔ایکسپریس نیوزکے مطابق اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا تھا کہ کشمیرکی آزادی کے لئے پیپلزپارٹی نے ہمیشہ بھرپور کردار ادا کیا، پیپلزپارٹی تحریک آزادی میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے جب کہ کشمیری عوام کی حق خودارادیت سے محرومی عالمی برادری کی ناکامی ہے، عالمی برادری بھی اپنے مفادات کیلئے مسئلہ کشمیر پر خاموش ہے۔خورشید شاہ نے کہا کہ بھارت کو روایتی ہٹ دھرمی چھوڑ کر مسئلہ کشمیر حل کرنا چاہیئے، کشمیر کے مسئلے کا حل پورے خطے کے مفاد میں ہے اور پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔
بھارت کو ہٹ دھرمی چھوڑ کرمسئلہ کشمیرحل کرنا چاہیئے، خورشیدشاہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی



















































