جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی ایک اورمشکل میں پھنس گئے

datetime 8  فروری‬‮  2016

قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی ایک اورمشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی اور ان کے 6 ساتھیوں کے خلاف بھتا لینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیاہے۔پو لیس کے مطابق ساجد شاہ نامی شخص کی مدعیت میں جمشید دستی سمیت 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ آئل ٹینکرز… Continue 23reading قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی ایک اورمشکل میں پھنس گئے

عامرخان کے پاس کوئی برانڈ موجود نہیں، مشکلات میں اضافہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

عامرخان کے پاس کوئی برانڈ موجود نہیں، مشکلات میں اضافہ

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارت میں عدم برداشت اور انتہاپسندی کے حوالے سے اپنے خیالات کے اظہارکے بعد بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس صورتحال میں اشتہارات کی مد میں کروڑوں کا معاوضہ لینے والے عامر خان آج خالی ہاتھ نظر آتے ہیں اورفی الوقت… Continue 23reading عامرخان کے پاس کوئی برانڈ موجود نہیں، مشکلات میں اضافہ

وزیر اعظم سیکرٹریٹ سمیت حساس عمارتوں کی جاسوسی ،حساس اداروں کے انکشاف پر ہلچل مچ گئی

datetime 8  فروری‬‮  2016

وزیر اعظم سیکرٹریٹ سمیت حساس عمارتوں کی جاسوسی ،حساس اداروں کے انکشاف پر ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی اہم سول خفیہ ایجنسی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے سربراہ (کل) منگل 9 فروری کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو وزیراعظم سیکریٹریٹ سمیت دیگر حساس عمارتوں اور ان کے گردو نواح میں موجود ظاہری طور پر ڈپلومیٹک انکلیو سے نکلنے والے جاسوسی سگنلز کے بارے میں بریفنگ دینگے۔نجی ٹی… Continue 23reading وزیر اعظم سیکرٹریٹ سمیت حساس عمارتوں کی جاسوسی ،حساس اداروں کے انکشاف پر ہلچل مچ گئی

بھارتی اداکار سونو سود کے والد انتقال کر گئے ، اداکار غم سے نڈھال

datetime 8  فروری‬‮  2016

بھارتی اداکار سونو سود کے والد انتقال کر گئے ، اداکار غم سے نڈھال

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی پنجاب کے شہر موغا میں بھارتی اداکار سونو سود کے والد شکتی ساغر سود 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سونو سود ممبئی میں مقیم ہیں جبکہ ان کے والد بھارتی پنجاب ہی میں اکیلے رہتے ہیں، سونو سود کچھ کام کے سلسلے میں پنجاب میں… Continue 23reading بھارتی اداکار سونو سود کے والد انتقال کر گئے ، اداکار غم سے نڈھال

شاہد آفریدی نے دِل جیت لئے

datetime 8  فروری‬‮  2016

شاہد آفریدی نے دِل جیت لئے

دبئی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹی ٹونئٹی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے جانے والے آرمی پبلک سکول(اے پی ایس )پشاور کے طلباءنے پشاور زلمی کے کپتان شاہد آفریدی کے ہمراہ دبئی کے مشہور مقام جمیرا بیچ کی سیر کی ۔تفصیلات کے مطابق کپتان شاہد آفریدی نے بچوں کیساتھ کرکٹ بھی کھیلی جبکہ انہیں… Continue 23reading شاہد آفریدی نے دِل جیت لئے

صرف ایک سال ،جرمنی میں پناہ کیلئے کتنے پاکستانیوں نے رجوع کیا،کتنی درخواستیں منظور کتنی مسترد ہوئیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  فروری‬‮  2016

صرف ایک سال ،جرمنی میں پناہ کیلئے کتنے پاکستانیوں نے رجوع کیا،کتنی درخواستیں منظور کتنی مسترد ہوئیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی کی حکومت نے بتایا ہے کہ 2015ءکے دوران ساڑھے آٹھ ہزار پاکستانی شہریوں نے جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دیں۔ جرمن حکام کی جانب سے جن درخواستوں پر فیصلے کیے گئے، ان میں سے صرف 9.8 فیصد پاکستانی تارکین وطن کو جرمنی میں پناہ مل سکی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے وفاقی… Continue 23reading صرف ایک سال ،جرمنی میں پناہ کیلئے کتنے پاکستانیوں نے رجوع کیا،کتنی درخواستیں منظور کتنی مسترد ہوئیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

سوشل میڈیا کے ذریعے طلاق سے متعلق ایسا فتویٰ کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

سوشل میڈیا کے ذریعے طلاق سے متعلق ایسا فتویٰ کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ نے قراردیاہے کہ سکائپ ، واٹس ایپ ، فیس بک ، ای میل ، ایس ایم ایس ، ٹیلی فون کال اور دیگرسوشل میڈیا ایپس کے ذریعے دی گئی طلاق درست ہے اور اس سے علیحدگی ہوجاتی ہے۔بورڈ نے سپریم کورٹ کے ان ریمارکس پر اظہار ناپسندیدگی… Continue 23reading سوشل میڈیا کے ذریعے طلاق سے متعلق ایسا فتویٰ کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

کراچی ایئرپورٹ سے لاپتہ ہونیوالے پی آئی اے ملازمین کی گمشدگی کا ڈراپ سین

datetime 8  فروری‬‮  2016

کراچی ایئرپورٹ سے لاپتہ ہونیوالے پی آئی اے ملازمین کی گمشدگی کا ڈراپ سین

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی ایئرپورٹ سے لاپتہ ہونیوالے پی آئی اے ملازمین کی گمشدگی کا ڈراپ سین،کراچی ایئرپورٹ پر 2 فروری کو احتجاج کے دوران لا پتا ہونے والے پی آئی اے کے 4 ملازمین مل گئے۔ نامعلوم افراد چاروں ملازمین کو ناگن چورنگی پر چھوڑ گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق رات گئے نا معلوم افراد پی آئی… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ سے لاپتہ ہونیوالے پی آئی اے ملازمین کی گمشدگی کا ڈراپ سین

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں موسم سرد اور خشک رہے گا

datetime 8  فروری‬‮  2016

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں موسم سرد اور خشک رہے گا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق وادی کوئٹہ اور گرد ونواح میں موسم سرد اور خشک ہے ،کم سے کم درجہ حرارت منفی ایک درجہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔قلات میں منفی دو ، ڑوب ایک،دالبندین دو،پنجگور چار اور سبی میں کم سے کم پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران… Continue 23reading کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں موسم سرد اور خشک رہے گا