جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاک افغان انٹیلی جنس تعاون پر بات چیت پھرشروع ہونے کا امکان

datetime 8  فروری‬‮  2016

پاک افغان انٹیلی جنس تعاون پر بات چیت پھرشروع ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مابین مجوزہ معاہدے پر بات چیت دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپو رٹ کے مطابق آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر اور ان کے افغان ہم منصب مسعود اندرابی کے مابین حالیہ ملاقات میں اس موضوع پر تبادلہ خیال کیاگیا،… Continue 23reading پاک افغان انٹیلی جنس تعاون پر بات چیت پھرشروع ہونے کا امکان

امریکااور جنوبی کوریا تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے

datetime 8  فروری‬‮  2016

امریکااور جنوبی کوریا تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے

ماسکو(نیوز ڈیسک)امریکا اور جنوبی کوریا اس برس تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔ کوریا کی کمیٹی آف جوائنٹ چیفس کے ترجمان میجر جنرل کم یون ہیون نے بتایا ہے کہ یہ مشقیں شمالی کوریا کی جانب سے جوہری تجربہ کرنے اور دورمار میزائل داغے جانے کا جواب ہونگی۔جوابی اقدام میں ایسے… Continue 23reading امریکااور جنوبی کوریا تاریخ کی سب سے بڑی مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے

بھارت‘ شہاب ثاقب گرنے سے بس ڈرائیور ہلاک ، تین زخمی

datetime 8  فروری‬‮  2016

بھارت‘ شہاب ثاقب گرنے سے بس ڈرائیور ہلاک ، تین زخمی

تامل ناڈو(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈومیں اپنی نوعیت کے انوکھے واقعے میں شہاب ثاقب گرنے سے بس ڈرائیور ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تامل ناڈو میں کالج بس کا ڈرائیور خلا سے گرنے والے پتھر کی وجہ سے ہلاک ہوا ہے ، پتھر گرنے سے ہونے والے… Continue 23reading بھارت‘ شہاب ثاقب گرنے سے بس ڈرائیور ہلاک ، تین زخمی

8ہزار پاکستانی جرمنی میں سیاسی پناہ کے خواہش مند

datetime 8  فروری‬‮  2016

8ہزار پاکستانی جرمنی میں سیاسی پناہ کے خواہش مند

برلن(نیوز ڈیسک )جرمنی کے وفاقی ادارہ برائے تارکین وطن و مہاجرین بی اے ایم ایف نے کہاہے کہ یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران کے دوران 2015میں ساڑھے 8 ہزار کے قریب پاکستانی شہریوں نے بھی جرمنی میں سیاسی پناہ کی درخواستیں جمع کرائی ہےں۔غےر ملکی مےڈےاکے مطابقبی اے ایم ایف کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading 8ہزار پاکستانی جرمنی میں سیاسی پناہ کے خواہش مند

افغانستان، مزار شریف کے قریب خود کش حملہ ، 3 افراد ہلاک،18 زخمی

datetime 8  فروری‬‮  2016

افغانستان، مزار شریف کے قریب خود کش حملہ ، 3 افراد ہلاک،18 زخمی

کابل(نیوز ڈیسک )افغانستان کے صوبہ بلخ مےں مزار شریف کے قریب ہونے والے خود کش حملے میں 3 افراد ہلاک18 زخمی ہو گئے، دھماکے کی ذمہ داری افغان طالبان نے قبول کر لی ۔افغان مےڈےا کے مطابق یہ دھماکہ صوبائی دار الحکومت مزار شریف کے قریب صبح آٹھ بجے کے قرےب نواب آباد علاقے میں… Continue 23reading افغانستان، مزار شریف کے قریب خود کش حملہ ، 3 افراد ہلاک،18 زخمی

گورنر خیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

گورنر خیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مہتاب احمد خان عباسی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق گورنر کے پی کے سردار مہتاب احمد خان عباسی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ پارلیمانی سیاست میں حصہ… Continue 23reading گورنر خیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کردیا

ایئرپورٹ سے لاپتہ پی آئی اے کے چاروں ملازمین مل گئے

datetime 8  فروری‬‮  2016

ایئرپورٹ سے لاپتہ پی آئی اے کے چاروں ملازمین مل گئے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی ایئرپورٹ پر 2 فروری کو احتجاج کے دوران لا پتا ہونے والے پی آئی اے کے 4 ملازمین مل گئے۔ نامعلوم افراد چاروں ملازمین کو ناگن چورنگی پر چھوڑ گئے۔ذرائع کے مطابق رات گئے نا معلوم افراد پی آئی اے کے چاروں ملازمین کو ناگن چورنگی پر چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ ملازمین… Continue 23reading ایئرپورٹ سے لاپتہ پی آئی اے کے چاروں ملازمین مل گئے

نیدر لینڈ کی ملکہ پاکستان کے دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گی

datetime 8  فروری‬‮  2016

نیدر لینڈ کی ملکہ پاکستان کے دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی نیدر لینڈ کی ملکہ میکسیمیا 9 سے 11فروری تک پاکستان کے دورے پر منگل کو اسلام آباد پہنچیں گی‘ ملکہ میکسیمیا صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقاتیں کریں گی جن میں باہمی دلچسپی… Continue 23reading نیدر لینڈ کی ملکہ پاکستان کے دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گی

دھمکیوں کے باوجود گلوکار غلام علی کا لکھنو میں اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

دھمکیوں کے باوجود گلوکار غلام علی کا لکھنو میں اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ

لکھنو(نیوز ڈیسک ) معروف پاکستانی گلوکار غلام علی نے ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی دھمکیوں کے باوجود بھارت کے شہر لکھنو میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ،تقریب کے شرکاء غلام علی کی غزلوں پر جھوم اٹھے ،ریاستی گورنر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔اتوارکو بھارتی میڈیا کے مطابق شیو سینا کی… Continue 23reading دھمکیوں کے باوجود گلوکار غلام علی کا لکھنو میں اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ