تامل ناڈو(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈومیں اپنی نوعیت کے انوکھے واقعے میں شہاب ثاقب گرنے سے بس ڈرائیور ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تامل ناڈو میں کالج بس کا ڈرائیور خلا سے گرنے والے پتھر کی وجہ سے ہلاک ہوا ہے ، پتھر گرنے سے ہونے والے دھماکے سے قریب کھڑی بس کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔عینی شاہدین کے مطابق انہوں نے آسمان سے گرتی ایک چمکدار چیز دیکھی جس کے بعد دھماکا ہو گیا۔
بھارت‘ شہاب ثاقب گرنے سے بس ڈرائیور ہلاک ، تین زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































