کابل(نیوز ڈیسک )افغانستان کے صوبہ بلخ مےں مزار شریف کے قریب ہونے والے خود کش حملے میں 3 افراد ہلاک18 زخمی ہو گئے، دھماکے کی ذمہ داری افغان طالبان نے قبول کر لی ۔افغان مےڈےا کے مطابق یہ دھماکہ صوبائی دار الحکومت مزار شریف کے قریب صبح آٹھ بجے کے قرےب نواب آباد علاقے میں کیا گیا جس میں افغان نیشنل آرمی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ، دھماکے میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ، دھماکے کی ذمہ داری افغان طالبان نے قبو ل کر لی ہے۔
افغانستان، مزار شریف کے قریب خود کش حملہ ، 3 افراد ہلاک،18 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































