جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

امریکی صدر باراک اوباما بیٹیوں کی وجہ سے پریشان

datetime 8  فروری‬‮  2016

امریکی صدر باراک اوباما بیٹیوں کی وجہ سے پریشان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے وائٹ ہاو¿س میں انٹرنیٹ کے معیار کو ایک سنگین مسئلہ قرار دے دیا۔گزشتہ روز امریکی ٹی وی کو انٹرویوکے دوران اوباما نے کہا کہ وائٹ ہاو¿س میں کئی ایسے مقامات ہیں جہاں وائی فائی کام نہیں کرتا۔اوباما کی بیوی نے بتایا کہ ان کی بیٹیاں مالیا اور ساشا… Continue 23reading امریکی صدر باراک اوباما بیٹیوں کی وجہ سے پریشان

فیس بک صارفین کیلئے بری خبر ، فیس بک بند کرنے کا اعلان

datetime 8  فروری‬‮  2016

فیس بک صارفین کیلئے بری خبر ، فیس بک بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں ٹیلی کام ریگولیٹر نے نیٹ نیوٹریلٹی کے حق میں فیصلے کے طور پر فیس بک کی مفت بنیادی انٹرنیٹ سروس بلاک کر دی۔غیرملکی خبررسااں ادارے کے مطابق فیس بک کی مفت سروس کچھ اہم معلوماتی ویب سائٹس مثلاً منتخب مقامی نیوز ، بی بی سی ، وکی پیڈیا اور کچھ صحت… Continue 23reading فیس بک صارفین کیلئے بری خبر ، فیس بک بند کرنے کا اعلان

مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد آپریشن کے بارے اہم اعلان کر دیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد آپریشن کے بارے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں اپنی اہلیہ ا ±مّ حسان اور 2007 میں لال مسجد آپریشن میں ہلاک ہونے والے اپنے بھائی عبدالرشید غازی کے بیٹے ہارون غازی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران مولانا عبدالعزیز نے کہا کہ انہوں نے اور ان کے خاندان کے دیگر افراد نے ملک میں امن کی… Continue 23reading مولانا عبدالعزیز نے لال مسجد آپریشن کے بارے اہم اعلان کر دیا

پی ایس ایل سے پاکستان کو کتنا فائدہ ہوگا ؟ یہ انکشاف آپ کیلئے حیرت انگیز ہوگا

datetime 8  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل سے پاکستان کو کتنا فائدہ ہوگا ؟ یہ انکشاف آپ کیلئے حیرت انگیز ہوگا

لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورد کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی کامیابی سے بالکل مطمئن ہیں، اس سال اخراجات پورے ہوں گے تاہم آئندہ سالوں میں پی سی بی کو مالی فائدہ بھی ہوگا ، آئی سی سی کو بتادیا ہے کہ بھارت میںہونے والے ٹی ٹونٹی… Continue 23reading پی ایس ایل سے پاکستان کو کتنا فائدہ ہوگا ؟ یہ انکشاف آپ کیلئے حیرت انگیز ہوگا

گوگل میں200 بھرتیاں، انسانوں کے بعد اب جانوروں کو بھی تنخوا ملے گی، کسے اور کتنی ؟ جا نیئے

datetime 8  فروری‬‮  2016

گوگل میں200 بھرتیاں، انسانوں کے بعد اب جانوروں کو بھی تنخوا ملے گی، کسے اور کتنی ؟ جا نیئے

نیویارک(نیوز ڈیسیک)عالمی سرچ انجن ”گوگل“ کے دنیا بھرمیں ویسے تو سیکڑوں ملازمین کام کررہے ہیں مگرآپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ہردل عزیز سرچ انجن کے امریکا میں قائم ہیڈ کواٹر میں 200 بکریاں بھی تنخواہ پر کام کرتی ہیں۔گوگل کی ملازم بکریوں کے بارے میں بہت کم لوگوں کو علم ہوگا… Continue 23reading گوگل میں200 بھرتیاں، انسانوں کے بعد اب جانوروں کو بھی تنخوا ملے گی، کسے اور کتنی ؟ جا نیئے

میچ شروع ہونے سے پہلے ہی لاہور قلندر کیلئے خوشخبری

datetime 8  فروری‬‮  2016

میچ شروع ہونے سے پہلے ہی لاہور قلندر کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور قلندر کے اونر فواد رانا نے نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے چاہنے والوں کو لاہور قلندر سے بہت امیدیں وابستہ ہیں اور ہم عوام کی ان امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے تاہم جب ان سے سوال کیا گیا کہ… Continue 23reading میچ شروع ہونے سے پہلے ہی لاہور قلندر کیلئے خوشخبری

چھتریاں اور گرم لحاف ابھی رکھیں یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

datetime 8  فروری‬‮  2016

چھتریاں اور گرم لحاف ابھی رکھیں یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں ہفتے میں خیبرپختونخواہ، فاٹا، گلگت اور بالائی پنجاب میں بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشن گوئی کی گئی ہے کہ رواں ہفتے میں خیبرپختونخواہ، فاٹا، گلگت اور بالائی پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں… Continue 23reading چھتریاں اور گرم لحاف ابھی رکھیں یا نہیں ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشنگوئی کر دی

ہمیں اپنی نوکری کی نہیں بلکہ اپنی عزت کی فکر ہے لیکن لگتا ہے کہ حکومت ہمیں… پی ائی اے کی ایئر ہوسٹس کا روتے ہوئے میڈیا کو بیان‎

datetime 8  فروری‬‮  2016

ہمیں اپنی نوکری کی نہیں بلکہ اپنی عزت کی فکر ہے لیکن لگتا ہے کہ حکومت ہمیں… پی ائی اے کی ایئر ہوسٹس کا روتے ہوئے میڈیا کو بیان‎

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی آئی اے ملازمین کو پولیس کی طرف سے دھمکیاں دی جانے لگیں۔اس سلسلے میں فضائی میزبانوں کو خصوصی طور پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ میڈیا نیوز کے مطابق حکومت کی طرف سے پی آئی اے کے ملازمین کو یہ دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ وہ ڈیوٹی پر واپس آجائیں ورنہ… Continue 23reading ہمیں اپنی نوکری کی نہیں بلکہ اپنی عزت کی فکر ہے لیکن لگتا ہے کہ حکومت ہمیں… پی ائی اے کی ایئر ہوسٹس کا روتے ہوئے میڈیا کو بیان‎

سونے کی قیمتوں کو گئیر لگ گیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

سونے کی قیمتوں کو گئیر لگ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ پیر کو سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کے بھاﺅ میں بالترتیب 43 روپے اور 50 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونا تیزابی فی 10 گرام گذشتہ کاروباری روز کی… Continue 23reading سونے کی قیمتوں کو گئیر لگ گیا