بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکی صدر باراک اوباما بیٹیوں کی وجہ سے پریشان

datetime 8  فروری‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے وائٹ ہاو¿س میں انٹرنیٹ کے معیار کو ایک سنگین مسئلہ قرار دے دیا۔گزشتہ روز امریکی ٹی وی کو انٹرویوکے دوران اوباما نے کہا کہ وائٹ ہاو¿س میں کئی ایسے مقامات ہیں جہاں وائی فائی کام نہیں کرتا۔اوباما کی بیوی نے بتایا کہ ان کی بیٹیاں مالیا اور ساشا بعض اوقات انٹرنیٹ کی وجہ سے جھنجھلا جاتی ہیں۔اوباما کا کہنا تھا کہ وہ اگلے صدر کیلئے وائٹ ہاو¿س میں انٹرنیٹ کو بہتر بنانا چاہیں گے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…