اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رواں ہفتے میں خیبرپختونخواہ، فاٹا، گلگت اور بالائی پنجاب میں بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشن گوئی کی گئی ہے کہ رواں ہفتے میں خیبرپختونخواہ، فاٹا، گلگت اور بالائی پنجاب میں بارش کا امکان ہے۔ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری کا بھی امکان ہے۔