جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردگرفتار

datetime 8  فروری‬‮  2016

حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردگرفتار

کراچی(نیوز ڈیسک)حساس اداروں نے ضلع وسطی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا۔ذرائع کے مطابق گرفتار دہشت گرد شہر میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ملزمان کا تعلق کالعدم لشکری جھنگوی عاصم کیپر گروپ سے بتایا جاتا ہے۔عاصم کیپر لشکری جھنگوی آصف چھوٹو گروپ سے تعلق رکھتا… Continue 23reading حساس اداروں کی کارروائی ،کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردگرفتار

ایف بی آر نے بینکنگ سیکٹر میں3.562 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا پتہ چلالیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

ایف بی آر نے بینکنگ سیکٹر میں3.562 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا پتہ چلالیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایف بی آر نے 3.562ارب روپے کی ٹیکس چوری کا پتہ چلایا ہے ، یہ ٹیکس چوری بینکنگ سیکٹر میں تنخواہوں پرودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں قانون کی ایک شق کا سہارا لے کر چرایا گیا ہے۔جنگ رپورٹر مہتاب حیدر کے مطابق اور پورے ملک میں مجموعی ودہولڈنگ ٹیکس کے حساب سے… Continue 23reading ایف بی آر نے بینکنگ سیکٹر میں3.562 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا پتہ چلالیا

پی ایس ایل میں آج لاہور قلندرز اورکوئٹہ گلیڈیئٹرمدمقابل

datetime 8  فروری‬‮  2016

پی ایس ایل میں آج لاہور قلندرز اورکوئٹہ گلیڈیئٹرمدمقابل

دبئی(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں آج لاہورقلندرکا مقابلہ کوئٹہ گلیڈیئٹر سے ہوگا۔میچ جیو سوپر سے براہ راست نشرکیا جائیگا۔پاکستان سپر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائےگا ، ایونٹ کی ناقابل شکست ٹیم کوئٹہ گلیڈیئٹر کا مقابلہ لاہور قلندر سے ہوگا۔لاہور قلندر کو اب تک کھیلے گئے دونوں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا… Continue 23reading پی ایس ایل میں آج لاہور قلندرز اورکوئٹہ گلیڈیئٹرمدمقابل

مک کولم نے کیریئر کے آخری ون ڈے میں 47 رنز بنائے

datetime 8  فروری‬‮  2016

مک کولم نے کیریئر کے آخری ون ڈے میں 47 رنز بنائے

ہیملٹن(نیوز ڈیسک)کیوی اسٹار بیٹسمین برینڈن مک کولم نے اپنے کیرئیر کے آخری ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں دھواں دار 47رنز کی اننگز کھیلی۔ہیملٹن میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 45اعشاریہ 3اوورز میں 246رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ کیوی اوپننگ بیٹسمین مک کولم نے اپنے کیریئرکے آخری میچ میں27گیندوں پر… Continue 23reading مک کولم نے کیریئر کے آخری ون ڈے میں 47 رنز بنائے

خطرناک ماونٹین بائیکنگ کرنے والا فرانسیسی رائیڈر

datetime 8  فروری‬‮  2016

خطرناک ماونٹین بائیکنگ کرنے والا فرانسیسی رائیڈر

پیرس(نیوز ڈیسک)سائیکل چلانا یوں تو کوئی مشکل کام نہیں لیکن اس دوران کرتب دکھانا واقعی ایک ماہر رائیڈر ہی کر سکتا ہے کیونکہ ذرا سی غلطی ہوئی تو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں۔جی ہاں ذرا دیکھیں تو فرانس سے تعلق رکھنے والےYoann Barelliنامی اس نوجوان کو جوایک جنگل میں ماونٹین بائیک چلاتے ہوئے ایسی… Continue 23reading خطرناک ماونٹین بائیکنگ کرنے والا فرانسیسی رائیڈر

دنیا کا سب سے طویل العمر شتر مرغ

datetime 8  فروری‬‮  2016

دنیا کا سب سے طویل العمر شتر مرغ

کاراگندہ(نیوز ڈیسک)قازقستان کے شہر کاراگندہ کےچڑیا گھر میں دنیا کا طویل العمر شتر مرغ موجود ہے ، چڑیا گھر کی انتظامیہ کی خواہش ہے کہ ان کےپالتو شتر مرغ کوگنز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کیا جائے۔لادا نام کی شترمرغ تیس برس کی ہونے والی ہے۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ کا موقف ہے کہ… Continue 23reading دنیا کا سب سے طویل العمر شتر مرغ

برازیل میں سالانہ کارنیول کی رنگینیاں عروج پر

datetime 8  فروری‬‮  2016

برازیل میں سالانہ کارنیول کی رنگینیاں عروج پر

ریوڈی جنیر(نیوز ڈیسک)برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں سالانہ رنگا رنگ میلے کی رعنائیاں عروج پر ہیں جس میں جاری سامبا ڈانسرز کی پرفارمنس نے ایونٹ کا چار چاند لگا دئیے۔ہر سال منعقد کئے جانیوالے اس میلے میں جہاں ایک طرف مختلف تقریبات میں حصہ لینے والے فنکار اور سیاح شامل ہو رہے ہیں… Continue 23reading برازیل میں سالانہ کارنیول کی رنگینیاں عروج پر

کراچی‘ رواں سال کا پہلا پولیو کیس، بچے کو 9 بار ویکسین پلائی گئی

datetime 8  فروری‬‮  2016

کراچی‘ رواں سال کا پہلا پولیو کیس، بچے کو 9 بار ویکسین پلائی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)ملک میں رواں سال پولیو کا پہلا کیس کراچی میں سامنے آگیا۔ حکام کے مطابق متاثرہ بچہ گڈاپ کا رہائشی ہے۔ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ظفر اعجاز کے مطابق ملک میں پولیو کا پہلا کیس کراچی میں سامنے آگیا ہے۔34 ماہ کا اعجاز خان ولد شیر علی خان گڈاپ یوسی 7 کا رہائشی ہے۔حکام کے… Continue 23reading کراچی‘ رواں سال کا پہلا پولیو کیس، بچے کو 9 بار ویکسین پلائی گئی

سعوی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم

datetime 8  فروری‬‮  2016

سعوی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے حکومت کی طرف سے خوشخبری کا اعلان کر دیا گیا ہے، سعودی حکام نے بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے سعودی پارٹنر جیسی شرائط کو ختم کر دیا ہے۔اس سے پہلے سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے… Continue 23reading سعوی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے سعودی پارٹنر کی شرط ختم