جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

گھوڑا انسانی جذبات کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

datetime 11  فروری‬‮  2016

گھوڑا انسانی جذبات کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

لندن (نیوزڈیسک) گھوڑا ایک وفادار جانور ہے اور کسی زمانے میں جنگوں میں شہ سوار اسی پر چڑھ کر لڑا کرتے تھے جب کہ گھوڑا اپنی رفتار میں بھی کسی سے کم نہیں لیکن ایک تحقیق نے گھوڑے کی ایک اور خوبی سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑوں میں یہ صلاحیت ہوتی ہے… Continue 23reading گھوڑا انسانی جذبات کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

جڑانوالہ ،نواحی چک میں تھرڈ ایئر کا طالب علم قتل

datetime 11  فروری‬‮  2016

جڑانوالہ ،نواحی چک میں تھرڈ ایئر کا طالب علم قتل

جڑانوالہ(نیوز ڈیسک)جڑانوالہ میں نامعلوم افراد نے تھرڈ ایئر کے طالب علم کو قتل کر دیا ،ورثاءنے لاش کو سڑک پر رکھ احتجاجی مظاہرہ کیا۔جواں سال طالب علم کے قتل کا واقعہ جڑانوالہ کے چک 24 گ ب میں پیش آیا۔ورثا ءکے مطابق شوکت ٹریکٹر ٹرالی پر ریت لے کر گھر جارہا تھا کہ نامعلوم افراد… Continue 23reading جڑانوالہ ،نواحی چک میں تھرڈ ایئر کا طالب علم قتل

گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب کا استعفیٰ منظور

datetime 11  فروری‬‮  2016

گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر ممنون حسین نے گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب احمد کا استعفیٰ منظور کر لیا ۔بدھ کو ایوان صدر سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق صدر ممنون حسین نے وزیراعظم نواز شریف کی ایدوائس پر گورنر خیبرپختواہ سردار مہتاب ا حمد کا استعفیٰ منظور کر لیا ۔ واضح رہے کہ سردار مہتاب احمد… Continue 23reading گورنر خیبرپختونخواہ سردار مہتاب کا استعفیٰ منظور

کراچی‘مختلف علاقوں میں کارروائی، 7 مشتبہ افراد زیرحراست

datetime 11  فروری‬‮  2016

کراچی‘مختلف علاقوں میں کارروائی، 7 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے 7 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے گل محمد لین میں رات گئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر چھاپہ مار کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 3… Continue 23reading کراچی‘مختلف علاقوں میں کارروائی، 7 مشتبہ افراد زیرحراست

شکار پور‘جعلی ادویہ بنانےوالی فیکٹری پرچھاپا،2افرادگرفتار، فیکٹری سیل

datetime 11  فروری‬‮  2016

شکار پور‘جعلی ادویہ بنانےوالی فیکٹری پرچھاپا،2افرادگرفتار، فیکٹری سیل

شکار پور(نیوز ڈیسک)شکار پور میں پولیس نے جعلی ادویہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپا مار کر 2 افراد کو گرفتار کرکے فیکٹری کو سیل کردیا۔ڈی ایس پی سٹی سعید احمد شیخ کے مطابق خفیہ اطلاع پر شکار پور کے علاقے شاہی باغ میں جعلی ادویہ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر دو افراد کو… Continue 23reading شکار پور‘جعلی ادویہ بنانےوالی فیکٹری پرچھاپا،2افرادگرفتار، فیکٹری سیل

وزیر داخلہ نثار نے اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگوا دی

datetime 11  فروری‬‮  2016

وزیر داخلہ نثار نے اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگوا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔اسلام آباد انتظامیہ نے ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگاتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ ایسی تقریبات کے خلاف کریک ڈاو¿ن کیا جائے گا جب کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون… Continue 23reading وزیر داخلہ نثار نے اسلام آباد میں ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی لگوا دی

گجرات میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

datetime 11  فروری‬‮  2016

گجرات میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک

گجرات(نیوز ڈیسک)گجرات میں پولیس سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق شیخ سکھا کے قریب دو ڈاکو ایک شہری سے کار چھین کر فرار ہورہے تھے کہ اسی دوران موقع پر پولیس پہنچ گئی۔پولیس کو دیکھ کر ڈاکووں نے فائرنگ شروع کردی، تاہم پولیس کی جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو مارے گئے

بہاولنگر : رقم کو تین گنا کرنےکا لالچ دینےوالا گروہ پکڑا گیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

بہاولنگر : رقم کو تین گنا کرنےکا لالچ دینےوالا گروہ پکڑا گیا

بہاول نگر(نیوز ڈیسک)بہاول نگر میں نوسربازوں کا گروہ پکڑا گیا، یہ گروہ رقم کو تین گنا کرنے کے بدلے لوگوں کو جعلی نوٹ تھما رہا تھا۔تین گنا رقم ملنے کے سپنے دیکھنے والے ،مہربان کی شکل میں آنے والے شیطان نہ پہچان پاتے،اور ادھر ہیرا پھیری کا ماہر گروہ اصلی نوٹ کے بدلے تین گنا… Continue 23reading بہاولنگر : رقم کو تین گنا کرنےکا لالچ دینےوالا گروہ پکڑا گیا

چھ افراد کے قتل میں ملوث مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عابد رضا کے کیس کی سما عت مارچ تک ملتوی

datetime 11  فروری‬‮  2016

چھ افراد کے قتل میں ملوث مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عابد رضا کے کیس کی سما عت مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے اوردہشتگردی کے مقدمات میں راضی نامہ کے تحت مسلم لیگ (ن) کے گجرا ت سے تعلق رکھنے والے ایم این اے اور مبینہ طو ر پر چھ افراد کے قتل میں ملوث عابد رضا سمیت دیگر مقدمات کی سماعت مارچ کے پہلے ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے… Continue 23reading چھ افراد کے قتل میں ملوث مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عابد رضا کے کیس کی سما عت مارچ تک ملتوی