جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

میاں صاحب اپنی شکل اخباروں میں دکھانی ہے تو پیسہ بھی اپنی جیب سے لگائیں، عمران خان

datetime 11  فروری‬‮  2016

میاں صاحب اپنی شکل اخباروں میں دکھانی ہے تو پیسہ بھی اپنی جیب سے لگائیں، عمران خان

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نیچے اور نواز شریف کا کاروبار اوپر جارہا ہے اسحاق ڈار کے دبئی میں اربوں روپے کے اثاثے ہیں۔نواز شریف سے سوال کرنا عوام کا حق ہے دونوں بھائیوں کے اشتہار سرکاری خرچے پر لگ رہے ہیں، اشتہاروں سے بجلی بن رہی ہے اصل… Continue 23reading میاں صاحب اپنی شکل اخباروں میں دکھانی ہے تو پیسہ بھی اپنی جیب سے لگائیں، عمران خان

پرویز مشرف کو طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا

datetime 11  فروری‬‮  2016

پرویز مشرف کو طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پرویز مشرف کی طبیعت اچانک بگڑنے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف اپنے گھر پر موجود تھے کہ انہیں اچانک چکر آئے اور وہ گرنے لگے تو فوری طور پر انہیں سنبھال لیا گیا اور پی این شفا ہسپتال داخل کرادیا گیا جہاں ان کے ٹیسٹ جاری ہیں… Continue 23reading پرویز مشرف کو طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا

نئے چہروں نے سلوراسکرین کو گولڈن بنا دیا ہے، مہرین سید

datetime 11  فروری‬‮  2016

نئے چہروں نے سلوراسکرین کو گولڈن بنا دیا ہے، مہرین سید

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف ماڈل مہرین سید نے کہا ہے کہ اچھی اورمعیاری فلموں نے سینما گھروں کی رونقیں بحال کردیں، نوجوان فلم میکرزکا کام بہت الگ اورمنفرد ہے۔اچھوتے موضوعات، خوبصورت لوکیشنزاور نئے فنکاروں کے ساتھ بننے والی فلمیں بہت جلد انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی پائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار مہرین سید نے گزشتہ روزنجی ٹی… Continue 23reading نئے چہروں نے سلوراسکرین کو گولڈن بنا دیا ہے، مہرین سید

پاکستانی ٹیم کومکمل سیکیورٹی دینے کی بھارتی یقین دہانی

datetime 11  فروری‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کومکمل سیکیورٹی دینے کی بھارتی یقین دہانی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹوئنٹی 20 میں پاکستانی ٹیم کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے حال ہی میں کہا تھا کہ آئی سی سی میٹنگز کے دوران انھوں نے پاکستان کے ورلڈ ٹوئنٹی 20 میچز نیوٹرل وینیو پر منعقدکرنے کی… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کومکمل سیکیورٹی دینے کی بھارتی یقین دہانی

انوشکا سے علیحدگی کے بعد کوہلی ’مجنوں‘ بن گئے

datetime 11  فروری‬‮  2016

انوشکا سے علیحدگی کے بعد کوہلی ’مجنوں‘ بن گئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی بلے باز ویرات کوہلی اپنی دوست اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے علیحدگی کے بعد’مجنوں‘ بن گئے۔ویرات کوہلی ان کی حالت ان دنوں ناکام عاشق کی سی ہے، وہ ٹویٹر پر اپنا دل ٹوٹنے کا اعتراف بھی کر چکے ہیں، انہوں نے اپنی ایک سیلفی شیئر کی جس کے نیچے لکھا… Continue 23reading انوشکا سے علیحدگی کے بعد کوہلی ’مجنوں‘ بن گئے

پاکستان سپرلیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

datetime 11  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

شارجہ(نیوز ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کا فیور زوروں پر پہنچ گیا اور شارجہ کرکٹ گراو¿نڈ میں کانٹے کے مقابلوں کو دیکھتے ہوئے بیٹسمینوں اور بلے بازوں نے بھی کمر کس لی.شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گی اور میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگا جب… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

ملکہ میکسیما کی زیرصدارت ڈیجیٹل مالی شمولیت پرمباحثہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

ملکہ میکسیما کی زیرصدارت ڈیجیٹل مالی شمولیت پرمباحثہ

کراچی(نیوز ڈیسک)نیدرلینڈز کی ملکہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی خصوصی مشیر برائے شمولیتی مالیات برائے ترقی (یواین ایس جی ایس اے) میکسیما نے اسلام آباد میں ’ڈیجیٹل مالی خدمات کا مستقبل‘ کے موضوع پر گول میز مباحثے کی صدارت کی۔ملکہ میکسیما مالی شمولیت کی ترویج کی کوششوں کے سلسلے میں پاکستان کے دورے… Continue 23reading ملکہ میکسیما کی زیرصدارت ڈیجیٹل مالی شمولیت پرمباحثہ

پاکستان میں کاروں کی فروخت1لاکھ33ہزار سے تجاوز

datetime 11  فروری‬‮  2016

پاکستان میں کاروں کی فروخت1لاکھ33ہزار سے تجاوز

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان میں گزشتہ7ماہ کے دوران مقامی سطح پر تیار شدہ گاڑیوں کی فروخت 57 فیصد کے اضافے سے 1لاکھ 33ہزار 437 یونٹس رہی، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں85ہزار 135 گاڑیاں فروخت کی گئی تھیں۔ماہرین کے مطابق فروخت میں اضافے کی یہ شرح ا?نے والے مہینوں میں کم ہو گی کیونکہ پنجاب کی… Continue 23reading پاکستان میں کاروں کی فروخت1لاکھ33ہزار سے تجاوز

ایکسپورٹ6سال کی کم ترین سطح تک گرنے کا خدشہ

datetime 11  فروری‬‮  2016

ایکسپورٹ6سال کی کم ترین سطح تک گرنے کا خدشہ

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی برآمدات کے رواں مالی سال کے اختتام پر 6 سال کی کم ترین سطح تک گرنے کا خدشہ ہے، گزشتہ 7ماہ کے دوران برآمدات 14.4 فیصدکمی سے صرف 12ارب ڈالر رہیں، صورتحال یہی رہی تو ایکسپورٹ جون میں مالی سال کے اختتام پر20.7ارب ڈالر رہیں گی۔ یاد رہے کہ مالی سال2009-10 میں… Continue 23reading ایکسپورٹ6سال کی کم ترین سطح تک گرنے کا خدشہ