جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

دہشتگردوں کا علاج؛عدالت کا ڈاکٹرعاصم کیخلاف مقدمے میں تفتیشی افسرکی رپورٹ قبول کرنے سے انکار

datetime 13  فروری‬‮  2016

دہشتگردوں کا علاج؛عدالت کا ڈاکٹرعاصم کیخلاف مقدمے میں تفتیشی افسرکی رپورٹ قبول کرنے سے انکار

کراچی(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے آصف زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشتگردوں کو علاج کی سہولت فراہم کرنے کے مقدمے میں تفتیشی افسر کی رپورٹ قبول کرنے سے انکار کردیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر عاصم کیخلاف دہشت گردوں کوعلاج کی سہولیات فراہم کر نے سے متعلق کیس… Continue 23reading دہشتگردوں کا علاج؛عدالت کا ڈاکٹرعاصم کیخلاف مقدمے میں تفتیشی افسرکی رپورٹ قبول کرنے سے انکار

مودی کا اچانک دورہ لاہور ایک غلط فیصلہ تھا، منموہن سنگھ

datetime 13  فروری‬‮  2016

مودی کا اچانک دورہ لاہور ایک غلط فیصلہ تھا، منموہن سنگھ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) سابق بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ نریندر مودی کا اچانک دورہ لاہور ایک غلط فیصلہ تھا، ہمسایوں کے ساتھ اچھے تعلقات بنانا یقیناًایک اچھی بات ہے لیکن اس حوالے سے جذباتی ہو جانا مناسب نہیں۔بھارتی ٹی وی انڈیا ٹوڈے کو دےئے گئے انٹرویو میں من موہن… Continue 23reading مودی کا اچانک دورہ لاہور ایک غلط فیصلہ تھا، منموہن سنگھ

مودی دھوکا کھا گئے ، افغان صدر کو3 ماہ پہلے ہی سالگرہ کی مبارکباد دیدی

datetime 13  فروری‬‮  2016

مودی دھوکا کھا گئے ، افغان صدر کو3 ماہ پہلے ہی سالگرہ کی مبارکباد دیدی

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بد حواسی نے افغان صدر کو حیران و پریشان کر دیا ، تین ماہ پہلے ہی اشرف غنی کو سالگرہ کی مبارکباد دے ڈالی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دھوکا کھا گئے ، افغان صدر اشرف غنی کو ٹوئٹر پر سالگرہ کی مبارکباد… Continue 23reading مودی دھوکا کھا گئے ، افغان صدر کو3 ماہ پہلے ہی سالگرہ کی مبارکباد دیدی

بھارت میں قومی پرندے مور کو نقصان دہ قرار دینے کی تجویز

datetime 13  فروری‬‮  2016

بھارت میں قومی پرندے مور کو نقصان دہ قرار دینے کی تجویز

پناجی/نئی دہلی (نیوزڈیسک )بھارت کی مغربی ریاست گووا نے ملک کے قومی پرندے مور کو نقصان دہ مخلوق کے زمرے میں رکھنے کی تجویز دیدی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گووا کے وزیر زراعت رمیش تواڈیر نے کہا ہے کہ مور فصلوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور انہیں کم کیا جانا چاہیے۔اس منصوبے کے تحت… Continue 23reading بھارت میں قومی پرندے مور کو نقصان دہ قرار دینے کی تجویز

منظم ہونے سے پہلے ہی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے داعش کا نیٹ ورک اکھاڑ دیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

منظم ہونے سے پہلے ہی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے داعش کا نیٹ ورک اکھاڑ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں قدم جمانے سے پہلے ہی داعش کے نیٹ ورک کو سویلین اور ملٹری انٹیلی جنس ایجنسیوں کے حالیہ مشترکہ آپریشن کی مدد سے زبردست نقصان پہنچا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتوں اور مہینوں میں بڑے کریک ڈاﺅن کے دوران داعش کے درجنوں… Continue 23reading منظم ہونے سے پہلے ہی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے داعش کا نیٹ ورک اکھاڑ دیا

افغان طالبان کے وفد کے خفیہ دورہ پاکستان کا انکشاف

datetime 13  فروری‬‮  2016

افغان طالبان کے وفد کے خفیہ دورہ پاکستان کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغان طالبان کے دورکنی وفد نے افغانستان کی حکومت کے ساتھ براہ راست باضابطہ مذاکرات کی بحالی کی تیاریوں کے سلسلے میں گزشتہ ہفتے پاکستان کا خفیہ دورہ کیا۔ ذرائع نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وفد کی قیادت قطر میں قائم افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ شیرمحمد ستانکزئی نے… Continue 23reading افغان طالبان کے وفد کے خفیہ دورہ پاکستان کا انکشاف

لیاری سے گینگ وار سہولت کار ریاض بابل عرف بابلا گرفتار

datetime 13  فروری‬‮  2016

لیاری سے گینگ وار سہولت کار ریاض بابل عرف بابلا گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک )کراچی کے علاقے لیاری میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے لیاری جنرل اسپتال میں چھاپامارکر ملزم ریاض بابل عرف بابلا کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم ریاض لیاری گینگ وار کا سہولت کار ہے۔ملزم کی نشاندہی پر بابا لاڈلہ گروپ کے کارندوں کے گھروں پر بھی چھاپے مارے تاہم بابا… Continue 23reading لیاری سے گینگ وار سہولت کار ریاض بابل عرف بابلا گرفتار

کوٹلی :پیپلز پارٹی اورن لیگی کارکنوں کے درمیان تصادم میں 2 جیالے جاں بحق

datetime 13  فروری‬‮  2016

کوٹلی :پیپلز پارٹی اورن لیگی کارکنوں کے درمیان تصادم میں 2 جیالے جاں بحق

نکیال(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کے علاقے نکیال میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے علاقے نکیال میں پیپلز پارٹی کی جانب سے جنرل ورکرز کنوشن جاری تھا… Continue 23reading کوٹلی :پیپلز پارٹی اورن لیگی کارکنوں کے درمیان تصادم میں 2 جیالے جاں بحق

بشارالاسد کو انجام تک پہنچا کررہیں گے:سعودی عرب

datetime 13  فروری‬‮  2016

بشارالاسد کو انجام تک پہنچا کررہیں گے:سعودی عرب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ ان کا ملک سرحدپارکسی قسم کے عزائم نہیں رکھتاتاہم فی الوقت ہدف بشارالاسد کو اقتدار سے باہر نکالنا ہے اور یہ مقصد حاصل کرکے رہیں گے تاہم اس میں کچھ وقت لگ سکتاہے۔ امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عادل الجبیر کاکہناتھاکہ شام کے اقتدار سے… Continue 23reading بشارالاسد کو انجام تک پہنچا کررہیں گے:سعودی عرب