منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بشارالاسد کو انجام تک پہنچا کررہیں گے:سعودی عرب

datetime 13  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ ان کا ملک سرحدپارکسی قسم کے عزائم نہیں رکھتاتاہم فی الوقت ہدف بشارالاسد کو اقتدار سے باہر نکالنا ہے اور یہ مقصد حاصل کرکے رہیں گے تاہم اس میں کچھ وقت لگ سکتاہے۔ امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عادل الجبیر کاکہناتھاکہ شام کے اقتدار سے بشار الاسد کی بیدخلی کے ساتھ ہی وہاں پر داعش کے لئے سازگار ماحول ختم ہو جائے گا، خطے کو متعدد چیلنجوں کا سامنا ہے جس میں سب سے بڑا دہشت گردی کا سامنا اور ترقی کا ہدف حاصل کرنا ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…