ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

سرگودھا میں پولیس کی کارروائی،2ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

datetime 15  فروری‬‮  2016

سرگودھا میں پولیس کی کارروائی،2ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

سرگودھا(نیوز ڈیسک)سرگودھا میں دہشت گردی کے لئے اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،موٹر وے کے ذریعے چیکنگ کے دوران کار سے اسلحہ کی بڑی کھیپ برآمد کرلی گئی ، خیبر پختونخوا کے علاقے نوشہر ہ سے تعلق رکھنے والے 2اسلحہ کے اسمگلر گرفتار کر لئے گئے۔ڈی پی او سرگودھا سجاد حسن منج… Continue 23reading سرگودھا میں پولیس کی کارروائی،2ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

اورنج لائن ٹرین کیسز ،خواجہ حارث نے حکومت کی وکالت چھوڑ دی

datetime 15  فروری‬‮  2016

اورنج لائن ٹرین کیسز ،خواجہ حارث نے حکومت کی وکالت چھوڑ دی

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف ماہر قانون خواجہ حارث نے اورنج لائن ٹرین کے خلاف کیسوں میں پنجاب حکومت کی وکالت چھوڑ دی۔حکومت پنجاب نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے حوالے سے کیسز میں سینئر قانون دان خواجہ حارث کی خدمات حاصل کر رکھی تھیں ،اورنج لائن منصوبے کے خلاف عدالتوں میں متعدد درخواستیں زیر سماعت ہیں۔عدالت… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین کیسز ،خواجہ حارث نے حکومت کی وکالت چھوڑ دی

سندھ حکومت سے مدارس سے متعلق مسودہ قانون واپس لینے کا مطالبہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

سندھ حکومت سے مدارس سے متعلق مسودہ قانون واپس لینے کا مطالبہ

کراچی(نیوز ڈیسک)اتحاد تنظیمات مدارس نے سندھ میں مدارس کی رجسٹریشن پر قانون سازی کی مخالفت کر دی ،تنظیمات مدارس کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس سے متعلق سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے والے مسودہ کی مخالفت کرتے ہیں ، صرف مدارس کو نشانہ بنانا یکطرفہ سوچ کا عکاس ہے۔تنظیمات مدارس… Continue 23reading سندھ حکومت سے مدارس سے متعلق مسودہ قانون واپس لینے کا مطالبہ

داعش امریکہ میں پیرس طرز کے حملے کر سکتی ہے ، جان برینن

datetime 15  فروری‬‮  2016

داعش امریکہ میں پیرس طرز کے حملے کر سکتی ہے ، جان برینن

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سربراہ جان برینن نے خبردار کیا ہے کہ داعش امریکہ میں پیرس طرز کے حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پیرس میں دہشت گردانہ… Continue 23reading داعش امریکہ میں پیرس طرز کے حملے کر سکتی ہے ، جان برینن

ریلوے میں سفارش اور دباﺅ کلچر کا خاتمہ کر دیا،خواجہ سعد رفیق

datetime 15  فروری‬‮  2016

ریلوے میں سفارش اور دباﺅ کلچر کا خاتمہ کر دیا،خواجہ سعد رفیق

لاہور(نیو زڈیسک) پاکستان ریلوے پولیس حالیہ بھرتیاں صرف میرٹ پر کی گئی ہیں۔ ریلوے سے سفارش اور دباﺅ کا کلچر مکمل طور پر ختم کردیا ہے ۔ وزیراعظم پاکستان نے بھی ریلوے کے معاملات میں مداخلت نہیں کی۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی ویر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے گذشتہ روز ریلوے ہیڈکوارٹرز میں پولیس… Continue 23reading ریلوے میں سفارش اور دباﺅ کلچر کا خاتمہ کر دیا،خواجہ سعد رفیق

یہ بریف کیس ہر وقت امریکی صدر کے ساتھ کیوں رہتاہے ؟ حقیقت جانئے

datetime 15  فروری‬‮  2016

یہ بریف کیس ہر وقت امریکی صدر کے ساتھ کیوں رہتاہے ؟ حقیقت جانئے

لاہورر( نیوز ڈیسک)امریکہ اور اس کے اتحادی اکثر پاکستان کے نیوکلیئر اثاثوں کے غیر محفوظ ہونے کا رونا روتے رہتے ہیں لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ امریکی صدر ہر وقت اپنے ساتھ ایک سیاہ رنگ کا بریف کیس رکھتے ہیں جس میں امریکہ کے نیوکلیئر بمبوں تک رسائی موجود ہوتی ہے اور اس… Continue 23reading یہ بریف کیس ہر وقت امریکی صدر کے ساتھ کیوں رہتاہے ؟ حقیقت جانئے

پنجاب میں 564ملین کی ہیر پھیر،نئے انکشاف نے کھلبلی مچادی

datetime 15  فروری‬‮  2016

پنجاب میں 564ملین کی ہیر پھیر،نئے انکشاف نے کھلبلی مچادی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق)کی رکن صوبائی اسمبلی نے وزا ر ت صحت پنجاب میں 564ملین روپے کی ادویات کی خریداری میں گھپلوں پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروادی ۔اپنی تحریک التوائے کار میں انہوںنے کہا کہ صوبائی حکومت کی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ محکمہ صحت… Continue 23reading پنجاب میں 564ملین کی ہیر پھیر،نئے انکشاف نے کھلبلی مچادی

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلدہوگی،بھارتی ہائی کمشنر

datetime 15  فروری‬‮  2016

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلدہوگی،بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بھارتی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلدہوگی،ملاقات پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات پر پیشرفت سے مشروط نہیں۔بامبا والے نے ٹریڈ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے مشیر سلامتی پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات پر رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں… Continue 23reading پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلدہوگی،بھارتی ہائی کمشنر

ریٹائرمنٹ کے بعد تین سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی کا فیصلہ

datetime 15  فروری‬‮  2016

ریٹائرمنٹ کے بعد تین سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے ہسپتالوں میں ٹیچنگ سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کےلئے ریٹائرمنٹ کے بعد تین سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ چار اضلاع ڈی جی خان ، ساہیوال ، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ کے میڈیکل کالجوں کے ٹیچنگ سٹاف کو ریٹائرمنٹ کے بعد تین… Continue 23reading ریٹائرمنٹ کے بعد تین سال کے کنٹریکٹ پر بھرتی کا فیصلہ