اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بھارتی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلدہوگی،ملاقات پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات پر پیشرفت سے مشروط نہیں۔بامبا والے نے ٹریڈ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے مشیر سلامتی پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات پر رابطے میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں کسی پاکستان مخالف کارروائی میں ملوث نہیں۔انہوں نے کہا کہ سیکرٹری خارجہ ملاقات ، پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات پر پیشرفت سے مشروط نہیں،سیکرٹری خارجہ ملاقات کیلئے دونوں ممالک رابطے میں ہیں
پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات جلدہوگی،بھارتی ہائی کمشنر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































