اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

خوشاب‘ آسمانی بجلی گرنے سے 4بچوں سمیت7افراد جاں بحق،9زخمی

datetime 20  فروری‬‮  2016

خوشاب‘ آسمانی بجلی گرنے سے 4بچوں سمیت7افراد جاں بحق،9زخمی

خوشاب (نیوز ڈیسک)خوشاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے،ہلاک اور زخمی افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔خوشاب میں آج صبح دو گھرانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ،پرانا چوک کے علاقے میں صبح سویرے گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ، جس سے مکان گر گیا اور ملبے… Continue 23reading خوشاب‘ آسمانی بجلی گرنے سے 4بچوں سمیت7افراد جاں بحق،9زخمی

نجم سیٹھی کو امریکی سفیر مقرر کرنے کی تجویز

datetime 20  فروری‬‮  2016

نجم سیٹھی کو امریکی سفیر مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیاہے کہ پی سی بی کے سابق چیئرمین اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی کو امریکہ میں پاکستان کا سفیر لگائے جانے کا امکان ہے اور نجم سیٹھی کی بھی یہ خواہش ہے کہ وہ امریکہ چلے جائیں ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہاکہ ہمارے محترم دوست… Continue 23reading نجم سیٹھی کو امریکی سفیر مقرر کرنے کی تجویز

پاکستان میں داعش کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، مارک ٹونر

datetime 20  فروری‬‮  2016

پاکستان میں داعش کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، مارک ٹونر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ مارک ٹونر نے کہا ہے کہ پاکستان میں داعش کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، افغانستان میں داعش سے متاثرہ گروپوں کی موجودگی البتہ دیکھی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان میں ایسے علاقے ہیں جہاں اس قسم کی دہشت گرد تنظیموں کی پناہ گاہیں… Continue 23reading پاکستان میں داعش کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، مارک ٹونر

وفاق نے صوبوں کو7ویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت ادائیگیاں کردیں

datetime 20  فروری‬‮  2016

وفاق نے صوبوں کو7ویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت ادائیگیاں کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت رواں مالی سال کی پہلی ششمائی کے دوران پنجاب کو 415ارب روپے، سندھ کو 227ارب روپے، خیبرپختونخوا کو 140ارب روپےا ور بلوچستان کو 85ارب روپے دے دیئے ہیں، جنگ رپورٹر تنویر ہاشمی کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال… Continue 23reading وفاق نے صوبوں کو7ویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت ادائیگیاں کردیں

2025 تک دنیا کی آدھی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہوگی

datetime 20  فروری‬‮  2016

2025 تک دنیا کی آدھی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہوگی

واشنگٹن (اے پی پی) 2025 تک دنیا میں مسلمانوں کی تعداد ساڑھے چھہ ارب ہو جائے گی۔ آبادیات سے متعلق واشنگٹن کے انسٹیٹیوٹ کی ایک تحقیق کے مطابق سن 2025 تک دنیا کی آبادی 13 ارب افراد تک بڑھ جائے گی جن میں سے ہر دوسرا شخص مسلمان ہوگا،جہاں تک عیسائیت کی بات ہے تو… Continue 23reading 2025 تک دنیا کی آدھی آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہوگی

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 11ماہ بعد 29فروری کو طلب

datetime 20  فروری‬‮  2016

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 11ماہ بعد 29فروری کو طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 11ماہ بعد 29 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں نیب اور ایف آئی اے کی صوبوں میں مداخلت کا معاملہ اہم ہوگاجبکہ این ایف سی ایوارڈ کا ایجنڈے میں شامل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین… Continue 23reading مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 11ماہ بعد 29فروری کو طلب

بلوچستان کے کئی اضلاع خشک سالی کی لپیٹ میں

datetime 20  فروری‬‮  2016

بلوچستان کے کئی اضلاع خشک سالی کی لپیٹ میں

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے مختلف علاقے خشک سالی کی لپیٹ میں ہیں،متاثرہ علاقوں کے باغات، مال مویشی سب خشک سالی سے متاثر ہونے لگے ، علاقہ مکینوں نے نقل مکانی شروع کردی۔ بلوچستان کے بیشتردیہی علاقے معمول سے انتہائی کم بارشوں کی وجہ سے خشک سالی کی زد میں آنا شروع ہوگئے ہیں، ان میں نوشکی،… Continue 23reading بلوچستان کے کئی اضلاع خشک سالی کی لپیٹ میں

لیبیا ‘داعش ٹھکانوں پر امریکی جہازوں کی بمباری ،46 افراد ہلاک

datetime 20  فروری‬‮  2016

لیبیا ‘داعش ٹھکانوں پر امریکی جہازوں کی بمباری ،46 افراد ہلاک

تریپولی(نیوز ڈیسک)لیبیا میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی جنگی جہازوں کی بمباری سے 46 افراد ہلاک ہوگئے۔ پیٹاگون کا کہنا ہے کہ مزید فضائی حملے کرسکتے ہیں۔لیبیا کے شمالی شہر صبراتہ میں امریکی جنگی جہاوزوں نے داعش کے مختلف ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، ہلاک ہونے والوں میں ممکنہ طور پر تیونس حملوں کے ماسٹر مائنڈ… Continue 23reading لیبیا ‘داعش ٹھکانوں پر امریکی جہازوں کی بمباری ،46 افراد ہلاک

بلجیم اسلام کا اعتدال پسند پیغام پھیلانے کیلئے 33 لاکھ خرچ کریگا

datetime 20  فروری‬‮  2016

بلجیم اسلام کا اعتدال پسند پیغام پھیلانے کیلئے 33 لاکھ خرچ کریگا

برسلز(نیوز ڈیسک)بیلجیم کی حکومت اسلام کا اعتدال پسند پیغام پھیلانے کے لئے 33 لاکھ یوروز خرچ کرے گی۔برسلز میں مساجد کے 80 پیش اماموں کو تنخواہ دینے کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے 33 لاکھ یوروز کی رقم مختص کی گئی ہے۔ اس رقم کا مقصد ان مساجد کی مدد کرنا ہے جو اسلام… Continue 23reading بلجیم اسلام کا اعتدال پسند پیغام پھیلانے کیلئے 33 لاکھ خرچ کریگا