جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاق نے صوبوں کو7ویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت ادائیگیاں کردیں

datetime 20  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت رواں مالی سال کی پہلی ششمائی کے دوران پنجاب کو 415ارب روپے، سندھ کو 227ارب روپے، خیبرپختونخوا کو 140ارب روپےا ور بلوچستان کو 85ارب روپے دے دیئے ہیں، جنگ رپورٹر تنویر ہاشمی کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران این ایف سی میں صوبوں کاحصہ بجٹ میں بڑھایا تھا اور اس کے تحت رواں مالی سال کے دوران پنجاب کو گزشتہ مالی سال کے 751.5ارب روپے کے مقابلے میں 894.7ارب روپے، سندھ کو 413.5ارب روپے کے مقابلے میں482.8ارب روپے، خیبر پختونخوا کو 254.77ارب روپے کے مقابلے میں 300.452ارب روپے ، بلوچستان کو 154.98ارب روپے کے مقابلے میں 171.49ارب روپے ادا کرے گی جبکہ خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ کے باعث ایک فیصد اضافی ادا کیا جائیگا،وفاقی حکومت نےنیشنل فنانس کمیشن کا اجلاس گزشتہ10ماہ سے نہیں بلایا ،کیونکہ این ایف سی کے ممبران کی تعداد پوری نہیں تھی اور پنجاب کی نشست 10ماہ سے خالی تھی

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…