خوشاب (نیوز ڈیسک)خوشاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے،ہلاک اور زخمی افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔خوشاب میں آج صبح دو گھرانوں پر قیامت ٹوٹ پڑی ،پرانا چوک کے علاقے میں صبح سویرے گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ، جس سے مکان گر گیا اور ملبے تلے دب کر سات سالہ بچی جاں بحق ہو گئی ، مکان کا ملبہ ساتھ والے گھر پر گرنے سے وہاں سوئے 4بچے اور دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ مکان گرنے سے زوردار دھماکے کی آواز آئی،ملبہ گرنے سے تیسرا مکان بھی متاثر ہوا ،رشتے داروں کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں کی مدد سے ملبے سے نکالا۔حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت زخمی 9افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں تین افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔
خوشاب‘ آسمانی بجلی گرنے سے 4بچوں سمیت7افراد جاں بحق،9زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا



















































