بھارتی جنرل کاجھوٹ انڈیاکومہنگاپڑا، بھارت کو ایک دن میں اربوں روپے کانقصان
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی جنرل کاجھوٹ انڈیاکومہنگاپڑا، بھارت کو ایک دن میں اربوں روپے کانقصان ہوگیا۔بھارتی ڈی جی ایم او لیفٹننٹ جنرل رنبیر سنگھ کے بیان نے ان کی اپنی ہی سٹاک مارکیٹ پرسرجیکل اسٹرائیک کردیا۔ بھارتی اسٹاک ایکسچینجزکریش ہوگئیں۔ایل او سی پر سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق بھارت کے جھوٹ کا خمیازہ ان کی اپنی اسٹارک مارکیٹس… Continue 23reading بھارتی جنرل کاجھوٹ انڈیاکومہنگاپڑا، بھارت کو ایک دن میں اربوں روپے کانقصان











































